Results 1 to 7 of 7

Thread: Deen Ka Kaam Jaari Rakhye

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Thumbs up Deen Ka Kaam Jaari Rakhye





    جب آپ اللہ کا کام صاف نیت سے کر رہے ہیں تو آپ کو اس سے کوئی غرض نہیں ہونی چاہیے کہ کون ساتھ ہے اور کون حاسد

    کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی سب سے زیادہ توہین گھر کے افراد نے ہی کی تھی اور کیا کیا تہمتیں و بہتان تراشی نہیں کی ،، تو جب آج آپ یا ہم سے کوئی ایسا ناروا سلوک کرتا ہے تو اسے کہیں کہ جزاک اللہ ۔۔ کیونکہ برے برتائو کے بعد بھی دعا دینا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد انکے خلاف تھے ۔۔ حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا انکے خلاف تھا۔۔ حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی ان سے جلتے تھے۔۔ اور بھی ایسی سینکڑوں مثالیں ہیں۔

    جو بندہ جو کچھ کر رہا ہے ان شاءاللہ سمجھ بھی آ جائے گی

    قبر کی منزلیں بھی آئیں گی اور روز محشر کی سو ڈونٹ وری

    ویسے بھی اتنا یاد رکھیے کہ جو مسلمان اور مرد مومن لبرلز ، سیکولرز ، سوشلسٹس ، نام نہاد سرخے یا روسی کمیونسٹوں اور دیگر باطل گروہوں کے خلاف ہوگا اور صحیح اسلامی بات کرے گا تو اس سے جلنے والے بھی رہیں گے جنھیں رج رج کے مرچیں بھی لگیں گی اور جنکا دل اسے اپنا ہم نوا بنانا ہوگا لیکن کیوں بنا جائے انکا ہمنوا ؟؟

    سو اللہ پاک کی رضا اور دوستی کے لیے اللہ پاک کا کام کرتے رہیں ۔۔ بھول جائیں ان کو جو دل دکھائیں ۔۔ اللہ پر چھوڑ دیں ۔۔ کوئی ان شاءاللہ آپ کی ساکھ خراب نہیں کر سکے گا اگر آپ حق پر ہیں تو ۔۔ ان شاءاللہ اللہ پاک عزت میں مزید اضافہ ہی فرمائیں گے۔

    نیت صاف اللہ پاک ساتھ

    فصیح الدین محمد ناصر

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    بے شک انسان جتنا حق کے راستے پر چلتا ہے ، مشکلات میں بھی اضافہ ساتھ ساتھ ہوتا ہے
    اللہ ہمیں ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے
    الہٰی آمین
    جزاک اللہ

  3. #3
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    بے شک انسان جتنا حق کے راستے پر چلتا ہے ، مشکلات میں بھی اضافہ ساتھ ساتھ ہوتا ہے
    اللہ ہمیں ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے
    الہٰی آمین
    جزاک اللہ

    Suma Aameen,, jazakALLAH,, ALLAH PAAK Aasanian karen sub keliye

    نوٹ ۔ اچھے انداز اور اعتدال سے لکھنا ، اور حق بات کرنا ، اور لوگوں تک اللہ و رسول کا پیغام پہنچانا دنیا کے کسی قانون میں بین نہیں ۔۔ پاکستان کا آئین و قانون بھی اجازت دیتا ہے ۔۔ سو جب کئی لوگ اپنی لکھائی سے غلط فکر اور گمراہی کو پروموٹ کریں اور انھیں کوئی نہ منع کرے تو الحمداللہ ہم ایک اعتدال کے دائرے میں رہ کر کچھ کریں تو کسی کی بات اس لیے دل پر نہیں لینی چاہیے کیونکہ جب کچھ غلط ہی نہیں کیا تو پھر اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔ اور ڈرنا نہیں چاہیے۔ باقی یہی کہ لوگوں کو کبھی خوش نہیں کیا جا سکتا۔

    اللہ پاک اپنے دین کے کام کرنے والوں ، اور اچھائی کے کام کرنے والوں ، اور اپنی مخلوق کے کام کرنے والوں کو ذلیل و خوار نہیں ہونے دیتے ،، ہاں ان پر تنقید اور بے وجہ تنقید کے نشتر چلانے والوں کو اللہ پاک پسند بھی نہیں کرتے۔

  4. #4
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    Buhat Umda

  5. #5
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  6. #6
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Waseem33 said: View Post
    Buhat Umda
    Shukriya

  7. #7
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post
    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ
    Aameen,, Shukriya

Similar Threads

  1. Mobilink Ne New Website Jaari Kar De..
    By idrees chaudhary in forum Website Reviews
    Replies: 33
    Last Post: 28th September 2011, 11:08 AM
  2. Deen Ka Kaam Kon Kare ?
    By naqshbandios_limra in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 12
    Last Post: 16th February 2010, 10:34 PM
  3. Isi Ka Taliban Ke Saath Raabte Jaari Hey.amrica
    By silentkillers in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 0
    Last Post: 24th October 2009, 09:41 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 20th April 2007, 05:33 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •