Page 2 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 63

Thread: اسلامی شاعری

  1. #13
    sumairasmr's Avatar
    sumairasmr is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2017 @ 03:50 PM
    Join Date
    02 Apr 2017
    Location
    peshawar
    Gender
    Female
    Posts
    80
    Threads
    2
    Credits
    920
    Thanked
    27

    Default



    اَلمْتَکَبِّرْ
    بڑائی اور بزرگی والا

    بڑائی اور بزرگی والااللہ پیارا
    دن قیامت دکھانا اپنا نظارہ
    اسی نے بنائے ہیں آسمانی چاند
    اللہ کے آگے ہیں انسانی ایجاد ماند
    فخرو غرور کرنا اسی کا ہے حق
    انسان نہ کر اس بات پہ شک
    بڑائی اور بزرگی والاوہ ہی ہے حسین
    دنیا اور آخرت کی دینا ہمیں زمین
    انسان جیسی مخلوق کا وہ ہی ہے خالق
    دنیا کے ہر زرے کا وہ ہی ہے مالک
    عزت و تعظیم ہے اسی کے واسطے
    پکڑانا نہ کبھی بھی ایسے راستے
    کہ کرنی پڑے جس سے انسانوں کی تعظیم
    تیری صفات سمجھ کے بنائے اسے عظیم
    بڑائی اور بزرگی والامیرا سوہنا رب
    سجدہ شکر کرتی رہے میری اولاد سب
    بزرگی کے لائق ہے صرف اللہ واحد
    کیا ہے جو تجھ سے سب نے عہد
    اے اللہ اس عہد کو مکمل کروا
    میری یہ دعا قبول فرما
    کہ بزدگی کے لائق سمجھے تجھی کو ہم
    تبھی ہو گے شرک پن کے راستے کم
    بڑائی اور بزرگی والا اللہ غفور
    دونوں جہاں کا دے ہمیں عبادت کا سرور


    اَلخَالِقْ

    پیدا کرنے والا

    زمین کی مٹی اور حیاتاتی نباتات
    خالق کائنات کے ہیں سارے کمالات
    آسمان کی بلندی اور ستاروں کا بسیرا
    رات کے بعد کرتا ہے وہ ہی سویرا
    نباتاتی مخلوقات ہو یا نباتاتی مخلوقات
    خالق کائنات کے ہیں سارے کمالات
    سمندر کی گہرائی ہو یا جھیلوں کا حسن
    خالق کائنات ہی ہے سب کا محسن
    زمین کی گولائی اور آسمان کا دھواں
    کس نے کھودا ہے دریاؤں کا کنواں ؛
    جاندار چرند پرند اور آبی جانور
    چیونٹی کو بھی دیا ہے چھوٹا ساگھر
    پہاڑوں کے خزانے ہیں دنیا میں ان گنت
    پٹرولیم جسی نعمت سے لگتے ہیں چند منٹ
    لاہور سے مکہ تک ہے منٹوں کاجہاں
    پشور بیٹھےدیکھ سکتے ہیںحج کا سماں
    اہل دنیا پہ ہے اللہ کی کرم نوازی
    تخلیق کار ہی جانے کون بنے گا غازی
    دنیا اور آخرت کا خالق ہے وہ
    ناشکری سے کئی ہم جنت دے نہ کھو
    آخر میں ہے میری یہ ہی التجا
    دونوں جہاں کو سنوار اے خدا
    خالق کائنات کے ہیں سارے یہ رنگ
    یارب ہمیشہ رکھنا اپنے ہی سنگ

    اَلبَارِئْ
    جان ڈالنے والا

    جان ڈالنے والا ہے اللہ الغفور
    تبھی تو مل رہا ہے زندگی کا سرور
    جان ڈالنے والے کی کہانی ہے خوب
    انسان پہ لگادیتا ہے ایسے کئی عیوب
    پڑھا لکھا بھی ہو جائے گر مردہ
    نوکری نہ ملنے پہ ہو افسردہ
    اچانک کر دیتا ہے پیدا ایسےحالات
    کامیابی چومتی ہے قدم دور ہوتی ہے مات
    کہاں سے آتی ہے مردہ درختوں میں جان ؛
    بارش سے ہوتا ہے پیدا یہ سامان
    دیتا ہے کون ہمیں بارش جیسی نعمت
    نہ ہوتی اگر یہ تو کسان کرتا کیسے محنت
    چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کی زندگی
    جان وہ ہی ڈالتا ہے چاہے کرے نہ بندگی
    بندگی کرنا ہے ہمارا فرض
    نعمتوں کا اترے گا تبھی تو قرض
    جان ڈالنے پہ ہے صرف وہ ہی قادر
    زندگی ہے ہمارے لیے اک تحفہ نادر
    اے اللہ تجھ سےہے میری عرض
    میرے اہل واعیال پر ایمان کرنا فرض
    مسقبل کی نسلیں ہو یا حال کی رب
    ادائیگی فرائض پر قائم رہے سب
    یعنی تیرے حقوق میں نہ کرےکوئی کوتائی
    بوجہ شرک کے نہ کرنا جگ میں رسوائی

  2. #14
    sumairasmr's Avatar
    sumairasmr is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2017 @ 03:50 PM
    Join Date
    02 Apr 2017
    Location
    peshawar
    Gender
    Female
    Posts
    80
    Threads
    2
    Credits
    920
    Thanked
    27

    Default



    اَلمْتَکَبِّرْ
    بڑائی اور بزرگی والا

    بڑائی اور بزرگی والااللہ پیارا
    دن قیامت دکھانا اپنا نظارہ
    اسی نے بنائے ہیں آسمانی چاند
    اللہ کے آگے ہیں انسانی ایجاد ماند
    فخرو غرور کرنا اسی کا ہے حق
    انسان نہ کر اس بات پہ شک
    بڑائی اور بزرگی والاوہ ہی ہے حسین
    دنیا اور آخرت کی دینا ہمیں زمین
    انسان جیسی مخلوق کا وہ ہی ہے خالق
    دنیا کے ہر زرے کا وہ ہی ہے مالک
    عزت و تعظیم ہے اسی کے واسطے
    پکڑانا نہ کبھی بھی ایسے راستے
    کہ کرنی پڑے جس سے انسانوں کی تعظیم
    تیری صفات سمجھ کے بنائے اسے عظیم
    بڑائی اور بزرگی والامیرا سوہنا رب
    سجدہ شکر کرتی رہے میری اولاد سب
    بزرگی کے لائق ہے صرف اللہ واحد
    کیا ہے جو تجھ سے سب نے عہد
    اے اللہ اس عہد کو مکمل کروا
    میری یہ دعا قبول فرما
    کہ بزدگی کے لائق سمجھے تجھی کو ہم
    تبھی ہو گے شرک پن کے راستے کم
    بڑائی اور بزرگی والا اللہ غفور
    دونوں جہاں کا دے ہمیں عبادت کا سرور


    اَلخَالِقْ

    پیدا کرنے والا

    زمین کی مٹی اور حیاتاتی نباتات
    خالق کائنات کے ہیں سارے کمالات
    آسمان کی بلندی اور ستاروں کا بسیرا
    رات کے بعد کرتا ہے وہ ہی سویرا
    نباتاتی مخلوقات ہو یا نباتاتی مخلوقات
    خالق کائنات کے ہیں سارے کمالات
    سمندر کی گہرائی ہو یا جھیلوں کا حسن
    خالق کائنات ہی ہے سب کا محسن
    زمین کی گولائی اور آسمان کا دھواں
    کس نے کھودا ہے دریاؤں کا کنواں ؛
    جاندار چرند پرند اور آبی جانور
    چیونٹی کو بھی دیا ہے چھوٹا ساگھر
    پہاڑوں کے خزانے ہیں دنیا میں ان گنت
    پٹرولیم جسی نعمت سے لگتے ہیں چند منٹ
    لاہور سے مکہ تک ہے منٹوں کاجہاں
    پشور بیٹھےدیکھ سکتے ہیںحج کا سماں
    اہل دنیا پہ ہے اللہ کی کرم نوازی
    تخلیق کار ہی جانے کون بنے گا غازی
    دنیا اور آخرت کا خالق ہے وہ
    ناشکری سے کئی ہم جنت دے نہ کھو
    آخر میں ہے میری یہ ہی التجا
    دونوں جہاں کو سنوار اے خدا
    خالق کائنات کے ہیں سارے یہ رنگ
    یارب ہمیشہ رکھنا اپنے ہی سنگ

    اَلبَارِئْ

    جان ڈالنے والا

    جان ڈالنے والا ہے اللہ الغفور
    تبھی تو مل رہا ہے زندگی کا سرور
    جان ڈالنے والے کی کہانی ہے خوب
    انسان پہ لگادیتا ہے ایسے کئی عیوب
    پڑھا لکھا بھی ہو جائے گر مردہ
    نوکری نہ ملنے پہ ہو افسردہ
    اچانک کر دیتا ہے پیدا ایسےحالات
    کامیابی چومتی ہے قدم دور ہوتی ہے مات
    کہاں سے آتی ہے مردہ درختوں میں جان ؛
    بارش سے ہوتا ہے پیدا یہ سامان
    دیتا ہے کون ہمیں بارش جیسی نعمت
    نہ ہوتی اگر یہ تو کسان کرتا کیسے محنت
    چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کی زندگی
    جان وہ ہی ڈالتا ہے چاہے کرے نہ بندگی
    بندگی کرنا ہے ہمارا فرض
    نعمتوں کا اترے گا تبھی تو قرض
    جان ڈالنے پہ ہے صرف وہ ہی قادر
    زندگی ہے ہمارے لیے اک تحفہ نادر
    اے اللہ تجھ سےہے میری عرض
    میرے اہل واعیال پر ایمان کرنا فرض
    مسقبل کی نسلیں ہو یا حال کی رب
    ادائیگی فرائض پر قائم رہے سب
    یعنی تیرے حقوق میں نہ کرےکوئی کوتائی
    بوجہ شرک کے نہ کرنا جگ میں رسوائی

  3. #15
    sumairasmr's Avatar
    sumairasmr is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2017 @ 03:50 PM
    Join Date
    02 Apr 2017
    Location
    peshawar
    Gender
    Female
    Posts
    80
    Threads
    2
    Credits
    920
    Thanked
    27

    Default

    Quote sumairasmr said: View Post
    اک پیغام
    دنیا کے سننے والوں سنوں پاکستان

    یہ ہے پاکستان ٫ یہ ہے پاکستان
    دل ہمارا محمد صلیّ اللہ علیہ وسلّم ٫ جان ہماری اللہ
    روح پاکستان ٫ روح پاکستان
    دنیا کے دیکھنے والوں دیکھو یہ گلستان
    کرتے ہیں ہم لوگ سبھی پر احسان
    ہم پاکستانی لوگ بڑے پیارے ہیں
    آکر دیکھو پاکستان میں بڑے نظارے ہیں
    ہاتھ ہماری محنت ٫ عقل ہماری وسعت
    میٹھی ہے زبان ٫ہم ہیں پاکستان
    دنیا کے پڑھنے والوں پڑھوں ہمارا دل
    آئے گا نہ تمھارے پاس کوئی بھی بل
    خوبصورتی دل لگی اور ہنسی مذاق ہے
    پاکستان کے لوگوں میں اتفاق ہے
    اتفاق ہماری طاقت ٫ لوگوں میں شرافت
    میٹھی ہماری زبان ٫ پیارا پاکستان
    دنیا کے سمجھنے والوں سمجھو ہماری عادات
    پکڑتے ہیں ہم لوگ گرے ہوئے کا ہاتھ
    باشعور ہوش مند اورعقل مند موجود
    پاکستان کے لوگوں کا کرشمہ ہے وجود
    بات ہماری بلند ٫ وقت کے ہم پابند
    ہم اس پر قربان ٫ یہ ہماری جان
    دنیا کے پرکھنے والوں پرکھو ہماری جان
    جان ہماری قربان ٫ ہمارا پاکستان
    جس ملک پہ رحمت ہو ہمارے خدا کی
    امید رکھتے ہیں رب سے اچھی جزا کی
    سوچ ہماوی مثبت ٫ قدم ہمارے رفعت
    بلند ہے اڑان ٫ یہ ہے پاکستان
    دنیا کے لکھنے والوں لکھو یہ فرمان
    نہ دہشت ہمارا شعار ٫نہ آگ ہماری خصلت
    امن ہماری پہچان ٫ یہ ہے پاکستان
    پیارا پاکستان ٫ ہمارا پاکستان
    Quote sumairasmr said: View Post
    السلام علیکم
    میں شاعرہ ہوں اورمجھے ہر موضوع پر لکھنے کا شوق ہے

  4. #16
    sumairasmr's Avatar
    sumairasmr is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2017 @ 03:50 PM
    Join Date
    02 Apr 2017
    Location
    peshawar
    Gender
    Female
    Posts
    80
    Threads
    2
    Credits
    920
    Thanked
    27

    Default

    Quote sumairasmr said: View Post


    اَلمْتَکَبِّرْ
    بڑائی اور بزرگی والا

    بڑائی اور بزرگی والااللہ پیارا
    دن قیامت دکھانا اپنا نظارہ
    اسی نے بنائے ہیں آسمانی چاند
    اللہ کے آگے ہیں انسانی ایجاد ماند
    فخرو غرور کرنا اسی کا ہے حق
    انسان نہ کر اس بات پہ شک
    بڑائی اور بزرگی والاوہ ہی ہے حسین
    دنیا اور آخرت کی دینا ہمیں زمین
    انسان جیسی مخلوق کا وہ ہی ہے خالق
    دنیا کے ہر زرے کا وہ ہی ہے مالک
    عزت و تعظیم ہے اسی کے واسطے
    پکڑانا نہ کبھی بھی ایسے راستے
    کہ کرنی پڑے جس سے انسانوں کی تعظیم
    تیری صفات سمجھ کے بنائے اسے عظیم
    بڑائی اور بزرگی والامیرا سوہنا رب
    سجدہ شکر کرتی رہے میری اولاد سب
    بزرگی کے لائق ہے صرف اللہ واحد
    کیا ہے جو تجھ سے سب نے عہد
    اے اللہ اس عہد کو مکمل کروا
    میری یہ دعا قبول فرما
    کہ بزدگی کے لائق سمجھے تجھی کو ہم
    تبھی ہو گے شرک پن کے راستے کم
    بڑائی اور بزرگی والا اللہ غفور
    دونوں جہاں کا دے ہمیں عبادت کا سرور


    اَلخَالِقْ

    پیدا کرنے والا

    زمین کی مٹی اور حیاتاتی نباتات
    خالق کائنات کے ہیں سارے کمالات
    آسمان کی بلندی اور ستاروں کا بسیرا
    رات کے بعد کرتا ہے وہ ہی سویرا
    نباتاتی مخلوقات ہو یا نباتاتی مخلوقات
    خالق کائنات کے ہیں سارے کمالات
    سمندر کی گہرائی ہو یا جھیلوں کا حسن
    خالق کائنات ہی ہے سب کا محسن
    زمین کی گولائی اور آسمان کا دھواں
    کس نے کھودا ہے دریاؤں کا کنواں ؛
    جاندار چرند پرند اور آبی جانور
    چیونٹی کو بھی دیا ہے چھوٹا ساگھر
    پہاڑوں کے خزانے ہیں دنیا میں ان گنت
    پٹرولیم جسی نعمت سے لگتے ہیں چند منٹ
    لاہور سے مکہ تک ہے منٹوں کاجہاں
    پشور بیٹھےدیکھ سکتے ہیںحج کا سماں
    اہل دنیا پہ ہے اللہ کی کرم نوازی
    تخلیق کار ہی جانے کون بنے گا غازی
    دنیا اور آخرت کا خالق ہے وہ
    ناشکری سے کئی ہم جنت دے نہ کھو
    آخر میں ہے میری یہ ہی التجا
    دونوں جہاں کو سنوار اے خدا
    خالق کائنات کے ہیں سارے یہ رنگ
    یارب ہمیشہ رکھنا اپنے ہی سنگ

    اَلبَارِئْ

    جان ڈالنے والا

    جان ڈالنے والا ہے اللہ الغفور
    تبھی تو مل رہا ہے زندگی کا سرور
    جان ڈالنے والے کی کہانی ہے خوب
    انسان پہ لگادیتا ہے ایسے کئی عیوب
    پڑھا لکھا بھی ہو جائے گر مردہ
    نوکری نہ ملنے پہ ہو افسردہ
    اچانک کر دیتا ہے پیدا ایسےحالات
    کامیابی چومتی ہے قدم دور ہوتی ہے مات
    کہاں سے آتی ہے مردہ درختوں میں جان ؛
    بارش سے ہوتا ہے پیدا یہ سامان
    دیتا ہے کون ہمیں بارش جیسی نعمت
    نہ ہوتی اگر یہ تو کسان کرتا کیسے محنت
    چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کی زندگی
    جان وہ ہی ڈالتا ہے چاہے کرے نہ بندگی
    بندگی کرنا ہے ہمارا فرض
    نعمتوں کا اترے گا تبھی تو قرض
    جان ڈالنے پہ ہے صرف وہ ہی قادر
    زندگی ہے ہمارے لیے اک تحفہ نادر
    اے اللہ تجھ سےہے میری عرض
    میرے اہل واعیال پر ایمان کرنا فرض
    مسقبل کی نسلیں ہو یا حال کی رب
    ادائیگی فرائض پر قائم رہے سب
    یعنی تیرے حقوق میں نہ کرےکوئی کوتائی
    بوجہ شرک کے نہ کرنا جگ میں رسوائی
    Quote sumairasmr said: View Post
    Quote sumairasmr said: View Post
    دعا
    یارب میرے دل کا تو نور بن جا
    قبول کر دعا اور سرور بن جا
    تیری ہی محبت کے گن ہمیشہ گائے

    ہاتھ پاؤں قلم سے جدھر کو جائے

    میرے اک اک اعضاء کو دے ایسا دیا

    یارب ضائع نہ ہوعمل جو بھی کیا

    ہاتھ پاؤں قلم کا تو نور بن جا

    قبول کر دعا اور عمل سرور بن جا

    لب ہمیشہ ہلتے رہے تیرے زکر کو
    حمدوثنا لکھنے کی ہمیشہ فکر ہو

    ہاتھوں کی لکیروں میں موجود اے خدا

    دور ہمشہ رکھنا ہم سے شیطانی ہر ادا

    ہاتھوں کی لکیروں کا تو نور بن جا

    قبول کر دعا اور سرور بن جا

    یارب میرے دل کا تومحبوب بن جا
    قبول کر دعا اور غرور بن جا
    Quote sumairasmr said: View Post
    میں نے اللہ تعالٰی کے99 ناموں کو شاعری کی صورت میں لکھنے کی حقیر سی کوشش کی ہے

    اللہ اچھے ناموں کا مستحق ہے اس کو اچھے ہی ناموں سےپکاروں
    Quote sumairasmr said: View Post
    ھْوَاللہْ الَّذِی لَآِالٰہَ اِلَّا ھْوَ

    نہیں کوئی معبود مگر اللہ کے سوا

    کرے نہ کبھی اس بات پہ شک
    کہ اس کے سوا نہیں معبود حق
    غیر اللہ سے دعا کی نہ دینا توفیق
    یارب تو بن جا ہمارا رفیق
    قبروں کا میلہ ہو یا نذرنیاز
    یارب نہ ہو میری نسل میں آغاز
    ذبیح بھی کرے تیرے نام کا ہم
    غیر اللہ کی طرف نہ جائے قدم
    کرے نہ کبھی اس بات پہ شک
    اللہ کے سوا نہیں معبود حق
    بدعات کی رسموں سے کر ہمیں دور
    سر ہمیشہ جھکے تیرے حضور
    ہر لمحہ تجھ سے رہےہم وابستہ
    دونوں جہان کا دے وہ رستہ
    کہ تجھ سے ہی قائم ہو امید آمین
    قبول کر دعا اور ٹھکرا نہ یقین
    کرے نہ کبھی اس بات پہ شک
    کہ اس کے سوا نہیں معبود حق


    اَلرَّحمٰنْ

    بہت بڑامہربان
    تیری ہر ادا پہ ہو جائے فدا
    مہربانی کرنے والے مہربان خدا
    زندگی ہو یا ہوموت کا پہر
    جس پل بھی آئے ایسی لہر
    اللہ اپنی رحمت کی دینا ہمیں ساعت
    زندگی اور موت پر کرے تیری اطاعت
    میری ہر دعا کومہربان خدا
    زندگی بھر قبول کرتے رہنا صدا
    کوئی حد نہیں تیری مہربانیوں کی
    ابتدا کر یارب اچھی کہانیوں کی
    انتہا آنے سے پہلے مہربان
    سنوار دے یارب اب دونوں جہان
    میری ہر دعا کومہربان خدا
    زندگی بھر قبول کرتے رہنا صدا
    Quote maktabweb said: View Post
    اچھی کوشش ہے، اگر آپ وزن کا خیال رکھیں اور قافیہ ردیف کا خیال رکھیں تو بہت بہتر ہوگا۔ بہرحال موضوع بہت عمدہ ہیں۔ ماشاء اللہ
    Quote sumairasmr said: View Post
    اَلرَّحِیمْ


    نہایت رحم کرنے والا

    اللہ کی رحمت کی باتیں تو سن
    اللہ کی ذات میں لامحدود ہیں گن
    اگر نہ دیتا ہم کو آنکھیں وہ رب
    پیارے پیارے رنگوں کے نہ دیکھ سکتے گن
    اگر نہ دیتا ہمیں وہ سننے کو کان
    اچھا نہ لگتا ہمیں یہ جہان
    پیاری پیاری آوازوں کو ترستا ہر کوئی
    کانوں کے بغیر ہم کیسے لیتے سن
    زبان جیسی نعمت کو اگر کرتا نہ پیدا
    دنیا میں آنے کا پھر ہوتا کیا فائدہ
    کٹھی میٹھی چیزیں ہوتی پھر کدھر
    کام کی بھی نہ ہوتی کسی میں دھن
    ہاتھ اور بازو اگر دیتا نہ الرحیم
    کیسے کرتا کام انسان اتنے عظیم
    کیسے ہم اٹھاتے بڑے بڑے وزن
    خالق کائنات نے کہا صرف کْن
    سر اور دماغ نہ اگر ہوتے ہمارے پاس
    نئی ایجادات کی نہ لگتی پھر آس
    بڑی بڑی فیکٹریاں اور کارخانے
    بغیر دماغ کیسے ملتے سارے گن


    اَلمَلِکْ


    بادشاہ
    کرتے ہیں ہم بادشاہوں کو حقیقی بادشاہ پر قیاس
    کہ نہیں ڈالتے جو کہ رعایا کو کوئی گھاس
    رسائی جن کے دربار تک کسی کی نہیں ہوتی
    بادشاہوں سے ملاقات پر اْڑانے پڑتے ہیں موتی
    دنیاء حاکم کو گر پہنچانی ہو درخواست
    تو پہلی سیڑھی کے بعد ہی آئے گی سیڑھی لاسٹ
    سفارش کے واسطے پہلے تھامو کسی کا دامن
    بھرا ہوا دو وزیر سیکٹری کو ٹرے جامن
    پہنچتی ہے تب درخواست دنیاء حاکم تک
    غرور نفس سے نہیں جاتے یہ کسی کے گھر تک
    درخواست کا بھی ملے گا جواب صرف سیکٹری سے
    آپاؤٹمنٹ لیٹر لے لو تم فلاں فیکٹری سے
    شرک میں دی جاتی ہے سیڑھیوں کی مثال
    کہ اللہ تک پہنچنے کے لیے منانے پڑتے ہیں کئی جمال
    یہ ہی غلط فہمی ہے شرک کی بنیاد
    اسلام کو کر رکھا ہے اس غلط فہمی نے برباد
    ہر طرف کھڑا ہے سفارشیوں کا جم غفیر
    کہ اللہ سے ملاقات کا زریعہ ہے صرف پیر
    نادان انسان سے ہوتی ہے حماقت سرزد
    کہ خدا کی بادشاہی میں شریک ہے کوئی فرد
    یہ ہی غلط فہمی ہے شرک کی بنیاد
    غلط خیالات سے ہوا ہے اسلام ہمارا برباد
    اللہ تک پہنچنے کے لوگوں کو جو بتائے گئے ہیں ڈھب
    کہ بغیر وسیلے کے نہیں سنے گا بات ہماری رب
    بار سمبنھالنے کی کیا نہیں خدا میں طاقت؛
    کیا کر لئے ہیں اس نے پیدا کہیں لیاقت؛
    دیوتا اور بزرگ کیا اللہ کے ہیں ساتھی ؛
    نہ ماننے سے پڑے گی کیا ہمیں خدا کی لاٹھی ؛
    سونپا ہے کیا انھیں کئی علاقوں کا انتظام ؛
    کہ بیٹا دو یا بیٹی چاہے بنالو کئی غلام ؛
    عاجز ہے کیا وہ ڈپٹیوں اور مددگاروں کے بغیر ؛
    کہ ملنا ہےاگر مجھ سے تو پہلے دھوؤں پیروں کے پیر ؛
    خدائی سلطنت کے بنا لئے ہیں کیا اس نے کئی شعبے ؛
    اللہ نے کیا کر لئے ہیں ان پیروں سے سودے ؛
    پشیبان کر لیے ہیں کیا اس نے کئی تلاش ؛
    خالق الخالقین ہے کیا ان کے بغیر قلاش ؛
    ولی مرشد پیر اور حاجت روا
    کیا قرآن بھی ہے ان پیروں کا گواہ ؛
    سورہ بنی اسرائیل کی ایک سو گیاروی آیت
    ملتی ہے جس سے ہمیں یہ ہدایت
    کہ پاک ہے رب ان عیوب اور خطاؤں سے
    کمزوریوں اور مشرکانہ اداؤں سے
    ڈالتے ہیں ہم خدا میںمشرکانہ نقائص
    شگن شگون پہ کرتے ہیں لمبی لمبی باعث
    ان لوگوں کی دولت ہے مشرکانہ عقیدے
    انجیل اور تورات کی کہانیاں ہے جو خریدتے
    انجیل اور تورات اب ہو گئی ہے ناپید
    قرآن پاک ہی دکھاتا ہے رستہ اصل ذاہد
    غالب اور زبردست ہے اللہ کی ذات
    ایمان لانے سے ملتا ہے اسی کا ساتھ
    علم میں کامل ہے اس کا وجود
    متعال بھی ہے اور وہ ہے الودود
    صفتوں میں شامل ہے درگزر کرنا
    گناہ گار کو نہ کرتا وہ معاف وگرنا
    قوت اپنی میں ہے وہ ہی کامل
    طاقت بھی ہے اس کی صفت میں شامل
    غالب بھی رہنا ہے اسی کا کام
    لامحدود ہیں اس ذات کے نام
    ہر چیز کا علم ہے اللہ کے پاس یارہ
    نہ ماننے والا کرتا ہے خود اپنا خسارہ
    منصف بھی ہے اورکتابوںکا عالم
    آیات سے انکار پر انسان بنتا ہے ظالم
    شان ہے اسکی سب سے علیحدہ
    اللہ کو واحد ماننے میں ہمارہ ہی ہے فائدہ
    واحد ہے یکتا ہے اور ہے اکیلا
    تخلیق اپنی کا نہیں اس کے ساتھ میلا
    محبت نہ کرنا اگر ہوتی اسکی شان
    معمولی سی غلطی پر پکڑا جاتا انسان

  5. #17
    sumairasmr's Avatar
    sumairasmr is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2017 @ 03:50 PM
    Join Date
    02 Apr 2017
    Location
    peshawar
    Gender
    Female
    Posts
    80
    Threads
    2
    Credits
    920
    Thanked
    27

    Default



    اَلمْصَوِّرْ
    صورت بنانے والا

    صورت بنائی اللہ نے انسان کی
    چرند پرند اور آبی حیوان کی
    کیا خوب بنائے اللہ نے آبی جاندار
    شکل وصورت دیکھ کر آتا ہے پیار
    سات زمین اور سات آسمان
    خوبصورت اشکال پہ ہے مشتمل جہان
    ملک ملک جائے یا بستی بستی گھومے
    مختلف اشکال سے اللہ کا نام چومے
    کیا خوب مصور ہے صورت بنانے والا
    دنیا کو بنایا ہے جیسے گول ہو پیالہ
    خود ہوگا کیسا اور کیسی ہو گی فضا
    دیدار کرائے اپنا یہ ہی ہے دعا
    اے اللہ سن تو میری یہ عرض
    سیرت وکردار پر ایمان کر فرض

    اَلغَفَّارْ

    درگزر اور پردہ پوشی کرنے والا

    درگزر اور پردہ پوشی کی نہ ہوتی اگر اوصاف
    چھوٹے چھوٹے گناہوں پہ کرتا نہ ہمیں معاف
    بڑے بڑے گناہوں پہ پردہ دیتا ہے ڈال
    انسان انسان کو پکڑ لے تو ادھیڑ دیتا ہے کھال
    جھوٹ چغلی غیبت اور بہتان بازی
    درگزر کر جاتا ہے کہ بندہ ہے نمازی
    انسان کے گناہوں پہ کرتا ہے درگزر
    نہیں تو ہوتا رہتا انسان کا خراب حشر
    شکرانے کے طور پر اپنائے یہ ادا
    کہ کرتے رہیے ہمیشہ اسی سے دعا
    کہ اے اللہ درگزر کا اٹھانا نہ ہاتھ
    ہمیشہ دیتے رہنا اپنا ہمیں ساتھ
    بڑے کیے چھوٹے یا شرک کیا کوئی
    اپنے برے اعمال سے جنت ہے کھوئی
    درگزر اور پردہ پوشی کرنےوالے رب
    دن قیامت کرنا گناہ معاف سب
    پردہ پوشی کی چادر ڈالے رکھنا ہم پر
    میں اور میری نسلیں بھی ایمان پر رہیے جم کر

    اَلقَھَّارْ
    سب کو اپنے قابو میں رکھنے والا

    جوانی میں لگاتا ہے انسان بڑی چھلانگیں
    اچھائی اور برائی کی طرف موڑتا ٹانگیں
    جیسے ہی کرتا ہے جوانی کی دہلیز پار
    اللہ پیارا ہو جاتا ہے اس پر غفار
    رحمتوں کی دستک کی ہوتی ہے ابتدا
    اللہ کی یاد کی ملنے لگتی ہے ادا
    آتی ہے یہ ہی پر سمجھ اس بات کی
    کہ جان تو میری قابو اسی کے ہاتھ تھی
    اللہ جب دیتا ہے پیاری پیاری نعمتیں
    سمجھتے ہیں کہ یہ ہی ہے ہمارے لیے رحمتیں
    اچانک کھول دیتا ہے رحمت کے خزانے
    آجاتے ہیں انسان پر مشکل کئی زمانے
    اللہ کی یاد کا طریقہ جاتا ہے بدل
    خالص پکار ہوتی ہے سنے گا وہ عادل
    آتی ہے یہ ہی پر سمجھ اس بات کی
    کہ جان تو میری قابو اسی کے ہاتھ تھی
    بچہ بیمار ہو جائے تو جاتے ہیں درگاہوں پر
    انہی سے کرتے ہیں عاجزی اور جھکاتے ہیں آگے سر
    بچہ اگر آجائے نزع کے حساب میں
    پیر مرشد ہو جاتے ہیں اسی وقت حجاب میں
    ہوتی ہیں پھر خالص ہم لوگوں کی پکار
    معاف کردے اللہ سوہنے تو ہی ہے غفار
    آتی ہے یہ ہی پر سمجھ اس بات کی
    کہ جان تو میری قابو اسی کے ہاتھ تھی
    اللہ سے ہے میری یہ ہی دعا
    کہ ہم سے ہر وہ راہ دور فرما
    کہ جس سے ملے تیری ناراضگی
    یارب ہمیں چاہیے صرف تیری آمادگی
    میرے رشتہ دار ہو یا ہو اہل واعیال
    دن قیامت سب کا رکھنا تو خیال

  6. #18
    sumairasmr's Avatar
    sumairasmr is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2017 @ 03:50 PM
    Join Date
    02 Apr 2017
    Location
    peshawar
    Gender
    Female
    Posts
    80
    Threads
    2
    Credits
    920
    Thanked
    27

    Default اسلامی شاعری


  7. #19
    sumairasmr's Avatar
    sumairasmr is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2017 @ 03:50 PM
    Join Date
    02 Apr 2017
    Location
    peshawar
    Gender
    Female
    Posts
    80
    Threads
    2
    Credits
    920
    Thanked
    27

    Default

    Quote sumairasmr said: View Post
    السلام علیکم
    میں شاعرہ ہوں اورمجھے ہر موضوع پر لکھنے کا شوق ہے

  8. #20
    sumairasmr's Avatar
    sumairasmr is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2017 @ 03:50 PM
    Join Date
    02 Apr 2017
    Location
    peshawar
    Gender
    Female
    Posts
    80
    Threads
    2
    Credits
    920
    Thanked
    27

    Default



    اَلوَھَّابْ


    سب کچھ عطا کرنے والا

    الوھاب ہے سب کے لیے غفار
    انعامات دینے میں نہیں وہ بخیل
    اللہ ہی ہے پیارا اور وہی ہے وکیل
    اللہ کی عطا کی حد نہیں ہے کوئی
    شکرانے کی حس ہماری ہے سوئی
    معمولی سے پودے کی دیکھئے شکل
    الوھاب کی تخلیق سے دنگ ہے عقل
    گلاب کا پھول ہو یاچنبیلی کی کلی
    جامن کا درخت ہو یا سویا بین کی پھلی
    اللہ کی عطا کی حد نہیں کوئی
    شکرانے کی حس ہماری ہی ہے سوئی
    شیر چیتا ہرن اور ننھی چیونٹی
    ننھی سی تخلیق ہے اور کیسے ہے سنتی
    شیر چیتا ہو یا ننھے کیڑے
    اللہ کی عطا کے ہے سارے ہیرے
    آبی بخارات سے جو بنتا ہے خزانہ
    بارش کی رحمت سے خوش ہوتا ہے زمانہ
    آندھی ہو طوفان ہو یا اولوں کی بارش
    دے رہا ے اللہ بغیر سفارش
    اللہ کی عطا کی حد کو ئی نہیں
    شکرانہ الٰہی سے جھکائے ہماری جبین
    بڑی بڑی ہیبت والے کھڑے ہیں پہاڑ
    ان گنت خزانے دے رہا ہے ہمیں اللہ غفار
    سونا ہو پتھر ہو یا ہو چاندی
    دنیا ک ہر نعمت ہے انسان کی باندی
    اللہ کی عطا کی حد نہیں کوئی
    شکرانے کی حس ہماری ہی ہے سوئی
    ہر لمحہ ہر حالات میں شکر کا جذبہ ہو
    دل پہ موجود اب شیطانی قبضہ دھو
    اے اللہ میری ہے تجھ سے عرض
    شکر اور زکر کو کر ہم فرض
    توفیق دے یارب ہمیں اس بات کی
    کرے بیان صفت ہم صرف تیری ذات کی

    اَلَّرزَّاقْ

    بہت بڑا روزی دینے والا

    رزق نہیں محدود صرف دسترخوان تک
    رزق میں موجود ہے زندگی کا سامان ہر
    دولت ہمیں ملتی ہے آزمائش کی صورت میں
    اْڑادیتے ہیں اسے ہم نمائش کی صورت میں
    شادیوں پہ اْڑاتے ہیں ہم آتش بازیاں
    مقروض ہونے پہ کھاتے ہے خوب قلابازیاں
    ایسے موقعوں پہ کرتے ہےخوب نمودونمائش
    مانگنے کو آجائے اور کرے کوئی فرمائش
    سرخ ہو جاتے ہیں غصّہ سے ہم ایسے
    لگا ہو منہ پر تماچہ جیسے
    ناشکری کا پڑھتے ہیں ہم پھر وظیفہ
    آئی ہے ادھر کیوں ماسی حنیفہ
    پہلے ہی ہے ہم بڑے پریشان
    جہیز کا جو دینا ہے اتنا سامان
    بچہ بیمار ہے تو ہم کیا کرے
    مانگے خدا سے اور اسی سے لڑے
    ایسے موقع پہ ہم بھول جاتے ہیں وہ الفاظ
    قرآن سے ہوا جن کا آغاز
    کہ فضول خرچ لوگ ہیں شیطان کے بھائی
    عیاشیوں پہ اڑانا ہے جن کی دوائی
    کسی کو دے رہا کم یا کسی کو زیادہ
    اللہ ہی بہتر جانے اس میں ہے کیا فائدہ
    بہتات رزق کو حلال کرنے کا طریقہ ہے پیارا
    زکواۃ صدقہ خیرات سے دے کسی کو سہارا
    ایسے لوگوں کے گھروں میں نہیں ہوتے گل چراغ
    رزق کے استعمال کا جو پالیتے ہے سراغ
    رزق دینے والا دے رہا ہے ہمیں ہر لمحے
    واپس نہیں آئے گے ایسے سمّے
    اللہ کے شکرانے کے ہیں سارے یہ انداز
    الفت الٰہی کا ہوتا ہے اسی سے آغاز
    رزق کی قدر ہم ضرور کرے
    استعمال کے معاملے میں اللہ سے ڈرے
    رزق کے استعمال کا دینا ہمیں شعور
    عاجزی مسکینی دینا نہ دینا غرور
    کشادگی رزق میں کرنا شکر عطا
    رضا اور خوشنودی کا رستہ دینا صدا
    رزق کی کشادگی بنے جنت کی راہ
    یارب میری قبول کر ضرور یہ دعا

    اَلفَتَّاحْ

    سب سے بڑا مشکل کشا

    مشکل کشا ہے اللہ پیارا
    ڈھونڈے نہ پھرکسی کا سہارا
    ڈاکٹر کو سمجھتے ہے ہم لوگ مسیحا
    کہ اسی نے تو میرا زخم ہے سیا
    دیکھنے میں ہوتا ہے یہ ہی سچ
    مشکل کشا ہے اللہ ہی برحق
    اگر نہ اٹھائے ہمارے وہ قدم
    زخموں میں ڈال دے غم ہی غم
    مشکل کشا ہوا صرف اللہ واحد
    پیدا اسی نے کیا ہے ڈاکٹر زاہد [ ہر انسان]
    یہ تو سارے ہیں اس کے انعامات
    مشکل کشا ہے صرف اللہ کی ذات
    بیٹی کی نہ ہو رہی ہو اگر شادی
    محسوس ایسے ہوتا ہے ہوگی بربادی
    اچانک ہو جاتا ہے سپیدہ نمودار
    اللہ ہو جاتا ہے ہم پر غفار
    ایسی طرف سے کھل جاتا ہے در
    بیٹی کے لیے مل جاتا ہے بر
    مشکلات کو کرتا ہے وہ ہی دور
    رحمت کا پھینکتا ہے ہم پہ سرور
    یہ تو ہےساے اس کے امتحانات
    مشکل کشا ہے صرف وہ ہی ذات
    رزق کی تنگی سے ہو رہے ہو گھر میں فاقے
    سوچے بندہ کئی پہ کہ ڈالوں ڈاکے
    یکدم ہو جاتی ہے صبح سویر
    گھر سے نکل جاتا ہے تنگی کا اندھیر
    غلط سوچ انسان کو کرتی ہے برباد
    اللہ کی یاد کرتی ہے آباد
    ٹوٹ جاتی ہے پھر تنگی کی حوالات
    مشکل کشا ہے صرف اللہ کی ذات
    نور ایمانی سے دل کو کرنا منور
    کبھی نہ دینا ہمیں شرک کا تصور
    مشکل کشا ہے اللہ پیارا
    دینا ہمیشہ ہمیں تو اپنا سہارا
    مشکل گھڑی ہو یا سکون کے لمحات
    تیرا ہی ساتھ چاہیے آجائے جب رات


  9. #21
    sumairasmr's Avatar
    sumairasmr is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2017 @ 03:50 PM
    Join Date
    02 Apr 2017
    Location
    peshawar
    Gender
    Female
    Posts
    80
    Threads
    2
    Credits
    920
    Thanked
    27

    Default


    اَلعَلِیمْ

    بہت وسیع علم والا


    انسان اپنے علم پر تو نہ فخر کر
    ابھی تک نہیں پا سکا کائنات کا سر
    بڑے بڑے علماء جو کرتے ہیں غرور
    علم میں معاملے میں زیرو ہیں حضور
    ٹیچر حضرات سمجھتے ہیں ہم ہیں علم دان
    آج تک نہیں بنا سکے علم کا کوئی مکان
    بڑی بڑی لائبریریاں کالج اور سکول
    العلیم کے مقابلے میںمعمولی سے ہیں پھول
    مکمل علم کا مالک ہے صرف ہمارا رب
    شاگردی کی لائن میں آتے ہیں سب
    پس کوئی شاگرد ہے قوی اور کوئی لاغر
    کوئی آتا ہے باقاعدگی سے کوئی ہے غیر حاضر
    دنیا میں پڑھائی کی مانگ کی وجہ
    زندگی کا سلیقہ ہے اسی میں چھپا
    رحمت عظیم ہے اللہ کی طرف سے
    زندگی کی پہچان کروائی ہمیں ان حرف سے
    اللہ سے ہے یہ ہی میری التجا
    اپنے دییے ہوئے علم میں اضافہ فرما
    علم کا ایسا نور دے ہمیں تو رب
    کہ تیرے ہی گن ہم گاتے رہیں سب
    عمل و اطاعت کی توفیق بھی ہو شامل
    ایسا علم دے کہ بھرپور ہو کامل


    اَلقَابِضْ

    روزی تنگ کرنے والا

    رزق کا تعلق نہیں اللہ کی رضا سے
    امارت اور غربت نہیں عملوں کی جزا سے
    رزق کی فراوانی نہیں اس بات کی دلیل
    کہ فائز ہوگا امامت پر صرف امیر خلیل
    اور نہ ہی ہے تنگی اس امر کی علامت
    کہ غریبوں کو ہی ملے گی آخرت میں ندامت
    رزق کی فراوانی سے نہیں یہ بات ظاہر
    کہ بوجہ دولت کے پسند ہے صرف میاں طاہر
    ہو جہاں رزق کی تنگی ہو موجود
    علامت نہیں کہ بھاتی نہیں مسز مسعود
    مشیت الٰہی سے ہے رزق کی کمی بیشی
    عملوں سے ملےگا جس دن ہوگی پیشی
    رزق میںنہیں شامل اچھائی اوربرائی
    قرآن میں موجود ہے اس کی گوائی
    پارہے رزق خدا کا اقرار کرنے والے بھی
    اللہ کے نبیوں سے تکرار کرنے والے بھی
    مشیت کےتحت پھلتا پھولتا ہے ایسا ظالم
    بوجہ بد فعلی سے پسند کرتا نہیں پورا عالم
    مشیت کےتحت ایماندار اٹھاتا ہے نقصان
    تکلیفیں اور پریشانیاں اٹھاتا ہے اس جہان
    روزی تنگ کرے یا کرے وہ فراغ
    پستی اوربلندی کا ہے اس کے پاس سراغ
    کشادگی رزق ہے اس امر کی نشانی
    کہ بناؤ نہ تم اپنی ایسی کہانی
    کہ ذلالت کے راستے لگے خوشنما
    کہ گنوا بیٹھو اپنے دونوں جہاں
    تنگ روزی دیکر بھی ہے وہ آزماتا
    کہ بندہ میرا اب کونسے راستے جاتا
    اے اللہ تجھ سے ہے یہ عرض
    ادائیگی حقوق کو سمجھے ہم قرض
    رزق کی کشادگی میں دینا وہ سرور
    ادائیگی حقوق سے نہ آئے کبھی غرور
    رزق کو ہمارے لیے بخشش کا زریعہ بنا
    قبول کر میری یارب تو ضرور دعا

    اَلبَاسِطْ


    روزی فراغ کرنے والا

    روزی فراغ کرنے کا مقصد یہ نہیں
    کہ دنیا کع سمجھنے لگو یہ ہی ہے حسین
    رزق کو سمجھنے لگو یہ ہے فضول مال
    آتاہے جو ہر وقت ہمارا ہے کمال
    جوانی کے نشے میں ہو جاؤ سرشار
    شرع اسلام کی کرنے لگو ہر حدود پار
    کرو رزق ضائع تم ہر قسم کی برائی میں
    جوئے آستانے کلب اور خودنمائی میں
    اک اک ادا میں شامل ہو جائے سرور
    پیسے کی زیادتی سے ہو جاؤ مغرور
    آجائے مانگنے کو در پہ کوئی یتیم
    دس ہزار کا سوٹ پہن کر کہو اے نعیم
    کچھ نہیں ہےبچہ جیب ہے میری خالی
    کوئی کام کرو جاکر نہ بنو یوں سوالی
    بچہ تمہارا جائے ساٹھ لاکھ کی گاڑی میں
    بیوی تمہاری پھرے ستر ہزار کی ساڑھی میں
    گرل فرینڈ پہ تم اڑاؤ بیس بیس لاکھ
    عیاشیوں کے اڈے بناکر مانگو اچھی ساکھ
    روزی فراغ ہونے کا مقصد یہ نہیں
    کہ ہوگا نہ ہمارا حساب کہیں
    اک اک نعمت کا لیا جائے گا حساب
    نمودو نمائش کادینا پڑے گا جواب
    اے اللہ کشادگی رزق کے دیناجب راہ
    چھوڑنا نہ ساتھ اپنا ہم سے صدا
    مجھے اور میرے اہل واعال کو دینا ایسا مال
    کہ تیری ہی رضا پر گزرے سارے ماہ وسال
    بخشش اور معافی کا بنے وہ ذریعہ
    عملوں سے بھرا ہوا دے مال کا دریا

  10. #22
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,146
    Threads
    374
    Credits
    10,164
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ
    بہت خوبصورت اور پیاری شیئرنگ کی ہے
    Never Stop Learning And Growing

  11. #23
    sumairasmr's Avatar
    sumairasmr is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2017 @ 03:50 PM
    Join Date
    02 Apr 2017
    Location
    peshawar
    Gender
    Female
    Posts
    80
    Threads
    2
    Credits
    920
    Thanked
    27

    Default


    اَلخَافِضْ

    پست کر دینے والا

    پستی اور بلندی کا ہے آپس میں ناطہ
    عروج کے بعد زوال بھی گھر میں آتا
    جوانی کے بعد آتا ہے بڑھاپے کا دور
    پستی اور بلندی کا ہے سارا یہ شور
    دن اور رات بھی ہیں آپس میں ساتھی
    دن آنے سے رات بھی ہے گھر سے جاتی
    کون ہے پست سے بلند کرنے والا
    بیٹی سے کس طرع بناتا ہے خالہ
    سارا یہ نظام ہے اللہ کے پاس
    پستی کے بعد دیتا بلندی کی آس
    خود ہےسب سے بلند تر ہستی
    وہ ہی ہٹاتا ہے بلندی کی مستی
    نام ہے اس کے لاکھوں اور ہزار
    اللہ ہی ہے بلند اور وہ ہی غفار
    اللہ سے ہے یہ ہی التماس
    بلندی کی نہ توڑنا کبھی بھی آس
    عزت وقار دینا ضرور
    مگر نہ آئے پاس کبھی غرور
    میں اورمیرے سارےرشتہ دار

    دونوں جہاں ہمارے سنوار

    اَلرَّافِعْ

    بلند کر دینے والا


    ذرے کو اٹھا کر بنادے تارا
    بلند اور برتر ہے صرف اللہ پیارا
    بلند کرنے والے کی شان نرالی
    لو لگانے سے آتی نہیں رات کالی
    غربت کے تحت آپ ہو اگر خاک میں مکس
    زیرو سےاٹھا کر بنا دے آپ کو سکس
    عزت اگر مل جائے آپ کو تھوڑی سی
    دل دکھانے پہ ضرور کہے بہن سوری جی
    ذرے سے اٹھا کراس نے جو بنایا تارا
    آپ بھی کبھی نہ توڑے اس رب کا سہارا
    چوری کا اگر لگ جائے آپ پہ الزام
    اچانک وہ ہی کر دیتا ہے اچھا انجام
    بلندی اور پستی ہے اسی کےہاتھ میں
    عزت وتعظیم ہے اسی کے ساتھ میں
    ذرے کو اٹھا کروہ ہی بناتا ہے تارا
    بلند اور برتر ہے صرف اللہ پیارا
    جب بھی ہو اے انسان تو اونچے عہدے پر
    جھکائے رکھنا ہمیشہ اللہ کے آگے سر
    بھولنا نہ تم کبھی بھی اس بلند زات کو
    وگرنہ چھوڑ دے گا وہ تیرے ہاتھ کو
    پستیوں میں گرنے سے نہ کوئی بچائے گا
    مغفرت اور رحمت کی کر ہمیشہ دعا
    رحمت نچھاور کرتا ہے صرف اللہ کریم
    بلند کرنے والا ہے وہ ہی غفور الرحیم
    بلند اور برتر ہے صرف اللہ پیارا
    دونوں جہاں کی بلندی کا دینا سہارا
    اوّل چاہیے ہمیں ایسا لذت وایمان
    تیری ہی محبت سے بھر جائے دونوں جہان


  12. #24
    sumairasmr's Avatar
    sumairasmr is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2017 @ 03:50 PM
    Join Date
    02 Apr 2017
    Location
    peshawar
    Gender
    Female
    Posts
    80
    Threads
    2
    Credits
    920
    Thanked
    27

    Default

    اَلمْعِزّْ

    عزت دینے والا

    آج کوئی بن رہا ہے قوم کا ہیرو
    امتحان میں لیے ہو چاہے نمبر زیرو
    کوئی ہے ڈاکٹر اور کوئی ہے حکیم
    چاہے پیتے ہو خود بھی افیم
    لیڈر کے آنےسے گونجتے ہیں نعرے
    عزت ان کو ملتی ہے عوام کے سہارے
    ٹیچر ہو ماں ہو یا ہو بیوی بہن
    دیتا ہے کون انھیں عزت کا صحن
    عورت ہو یا ہو مرد حضرات جی
    اپنے زور پر کب کس نے عزت لی
    عزت دینے والا نہ دیکھتا ہے شکل
    نہ دیکھتا ہے اس میں ہے کتنی عقل
    اللہ ہمیں دے رہا ہے دونوں ہاتھوں سے
    لینے والے پر ہے کتنا وہ لے
    باعزت اور باوقار بننا جو چاہے
    سچ اور پاکیزگی کے رستے اپنائے
    انہی راہوں پہ چل کے ملتا ہے رب
    عزت والے رستے مل جاتے ہیں سب
    اے اللہ ہمیں بھی ایسی چاہ دے
    سچ اور پاکیزگی کی ایسی راہ دے
    تیری محبت اور کریمی کا ہاتھ
    امت مسلمہ کا نہ چھوڑنا ساتھ
    کرنا سرخرودونوں جہاں میں
    میرے اہل واعیال کو بھی عزت و اطمینان دے


    اَلمْذِلّْ


    ذلت دینے والا
    بادشاہ وقت کا تختہ الٹنا
    عزت سے ذلت کا وقت پلٹنا
    اچانک لگ جانا ایسا الزام
    ذلت سے رخصت ہونا سکون وآرام
    اولاد کا والدین کے روبرو ہونا
    ذلت سے وقت کا بنا کھیلونا
    ذلت ورسوائی ہے اسی کے ہاتھ میں
    عزت و تعظیم ہے اللہ کے ساتھ میں
    ذلت دینے والا ہی بہتر جانے
    اچھا ہو یا برا ہے اسی کے زمانے
    دنیاوی ذلت نہیں مکمل رزلٹ
    ہو نہ آپ اس بات پہ ہرٹ
    کرے ہمیشہ یہ ہی دعا
    آخرت کی ذلت ے ہمیں بچا
    ذلت و رسوائی سے دے ہمیں نجات
    آخرت میں بھی نہ دینا ذلت کی رات




    اَلسَمیِعْ


    سب کچھ سننے والا

    کہتے ہیں نہیں سنتا اللہ ہماری دعا
    پکارے کبھی اس کو یا دے کبھی صدا
    مکہ معظمہ تھا اک بےآب و گیاہ وادی
    ابراھیم علیہ السلام نے کی حکم خدا سے آبادی
    انھی کی دعا کی ہے ساری برکت
    کہ مسلم دنیا کرتی ہے مکہ کو حرکت
    حالانکہ وادی تھی بلکل ویران
    کھانے پینے کا بھی نہ تھا پیدا سامان
    جانوروں کے لیے بھی نہ ہوتا تھا چارا کوئی پیدا
    ویران وادی میں رہنے کا نہ تھا کوئی فائدہ
    ہر زمانے کے جاتے ہیں اب وہاں پھل
    دعا ہی کی برکت سے ہوئی رزق کی جل تھل
    حج کرنے جاتے تھے پہلے صرف عربی
    اب کرنے جاتے ہیں دنیا سے لاکھوں کھربی
    ابراھیم علیہ السلام کی دعا کی ہے ساری برکت
    کہ مسلم دنیا کرتی ہے مکہ کو حرکت
    کون کہتا ہیں نہیں سنتا اللہ ہماری دعا
    پکاراہے کبھی اس کو یا دی کبھی صدا
    خوشحالی ہو تنگی ہو یا ہو بیماری
    سنتا ہے وہ ہی صرف آہ وزاری
    خوشحالی میں بھی کرے یاد یا تنگی میں فریاد
    یارب ہمیشہ رکھنا ہمارے دونوں جہاں آباد
    یارب اب ہمارے لیے ایسے در بنا
    نور سے چمکنے والے بن جائے دیا
    اس دیئے کی روشنی میں منزل تک پہنچا
    میری بھی یارب اب سن لے دعا
    بھلائی اور خیر کی دے ایسی ہمیں ساعت
    کہ میں اور میرے اہل واعیال کرے ہمیشہ تیری اطاعت

Page 2 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 25th April 2017, 03:17 PM
  2. Replies: 40
    Last Post: 25th April 2017, 08:45 AM
  3. Replies: 10
    Last Post: 24th April 2017, 02:48 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 11th January 2010, 12:57 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •