گوجرانوالہ کی لڑکیوں کی اردو
میرے میاں بارلے ملک رہتے ہیں 😂😜
لاہور کی لڑکیوں کی اردو
بھائی زیادہ اوکھا نہ ہو پچاس ڑپے کی چیز ہے 😜😜
سیالکوٹ کی لڑکیوں کی اردو
میں اس کو اسکول چھڈنے آئی ہوں تو اسکو پڑھا😉😜
فیصل آباد کی لڑکیوں کی اردو
یار کولڈرنک کی بوتل لو تو ساتھ پیپنی لے لینا 😉😄
اوکاڑہ کی لڑکیوں کی اردو
مڑ ول کپڑے دھونے ہیں کہ پیں نے ہیں 😜😂
ملتان کی لڑکیوں کی اردو
مویا پھر باہر جارہے ہو مریں تمہیں چین نہیں ہے 😂😄
بہاولپور کی لڑکیوں کی اردو
ہو ہائے تمھارا کتا تمہیں کو وڈتا ہے