ارے مثلکم مثلکم کہنے والو یہ حجت چلو مان لیتے ہیں ہم

مگر مہماں جو بنا ہو عرش پر کوئی دوسرا بھی دکھانا پڑے گا