اسلام علیکم
Samsung Galaxy A7 (2016)
میرا سیمسانگ موباءل پانی میں گرا ہے جسکے بعد اب وایی فایی اور بلیو ٹوتھ کام نہیں کررہا ہے۔
وایی فایی آن نہیں ہوتا اور بلیوٹوتھ بھی آن نہیں ہوتا۔
اسکے علاوہ سکرین ٹچ اور باقی تمام آپشنز بلکل ٹھیک ہیں۔ اور موبایل باڈی، سکرین، کیمرہ، ساونڈ، سب بلکل ٹھیک ہیں۔
اگر کویی بہترین مکینک کو جانتے ہیں تو بتا دیں ، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں
شکریہ
Bookmarks