السلام علیکم
میرے کیو موبائل ایس 1 میں کسی ایپ کی وجہ سے ایڈ شو ہورہے ہیں سکرین پر بھی شو ہورہے ہیں ۔ یہ معلوم نہیں کہ کس ایپ کی وجہ سے ہورہا ہے
کوئی دوست مدد کرسکتا ہے کہ اس سے کیسے چھٹکارہ حاصل کیا جائے ؟
شکریہ

haha
wa kia solution btaya hy
haha
ایدز ان سوفٹوئیر سے آتے ھیں
زیپیا
موبائل 1 آپ
یوسی منی
وڈمیٹ
سی ایم لنچر
سی ایم سیکورٹی
Reply to sb ne kia par solution kisi ne ni dya aap needrom.com p jayen qmobile s1 ki flash file download kre sp flash tool download kre or complete flash kre ok ho jaye ga
Bookmarks