Kamran 789 said:
بھائی آپ کا بہت اچھا بلاگ ہے
بھائی میں نے ایک بات پوچھنی تھی کہ یہ آپ نے فری ورژن اپلوڈ کیا ہے بلاگر پر کہ یا پریمیر ورژن
اور بھائی ایک اور بات کہ آج سے کچھ ماہ پہلے آپ کا بلاگ تھا لیکن آج دیکھا تو یہ ایک ویب سائٹ ہے۔۔۔
اور بھائی آپ کی ویب سائٹ بہت اچھی ہے
اگر آپ روزانہ پوسٹنگ کرو گے تو یہ ویب سائٹ پر بہت لوگ آئیں گے
Bookmarks