السلام علیکم
دنیا سے جانے کا کوئی وقت نہیں ہوتا
موت کے آنے کا کوئی وقت نہیں ہوتا
اچانک ہی بلائیں گے خدا ہم کو وہاں پر
قبر میں جانے کا کوئی وقت نہیں ہوتا
آئیں گے فرشتے وہاں فوراً ہی اسی وقت
حساب وہاں لینے کا کوئی وقت نہیں ہوتا
جنت بنے کی قبر یا جہنم بنے کی قبر
توبہ وہاں کرنے کا کوئی وقت نہیں ہوتا
ہے وقت اگر کر لو یہاں توبہ خدا سے
جنت میں رہنے کا کوئی وقت نہیں ہوتا
Bookmarks