Results 1 to 4 of 4

Thread: پسند کی شادی کرنے کا وظیفہ

  1. #1
    ulta tv is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2023 @ 07:06 PM
    Join Date
    25 Oct 2014
    Location
    karachi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    63
    Threads
    8
    Credits
    263
    Thanked
    2

    Default پسند کی شادی کرنے کا وظیفہ

    آج میں آپ لوگوں کو ایک ایسا وظیفہ بتانے جا رہا ہوں جس پر عمل کر کے آپ اپنی پسند کی شادی کر سکتے ہیں یہ وظیفہ میری ان بہنوں کے لیے بھی ہے جو نیک رشتے کے انتظار میں بیٹھی ہیں تو وہ بھی بتاے ہوے طریقے سے اس پر عمل کریں تو اللہ کے حکم سے انشاءللہ جلد ہی ان کا بھی رشتہ تے ہو جائے گا اور پسند کی شادی بھی ہو جائے گی

    اور مزید اسلامک وظائف کے لیے یہ والی ویب سائٹ وزٹ کریں آپ کے ہر مسلے کا حل اور اس کا وظیفہ آپ کو یس ویب سائٹ پر مل جائے گا صدقہ جاریہ سمجھ کر جتنا ہو سکے اپنے فیس بک اور سوشل سائٹس پر شیئر کریں جزاک اللہ

    ویب سائٹ = http://wazifa.aoa.com.pk/

  2. #2
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    جزاک اللہ، پسند کی شادی ۔ رشتے تو اللہ تعالیٰ آسمانوں پر بنادیتے ہیں، ، جس ذات نے ہمیں پیدا کیا صرف وہی واحد ذات اللہ تعالیٰ کی ہےجو ہمارے سارے کام کرتی ہے۔ جیسا وہ چاہتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔ اس کے ہر فیصلے میں ہمارا ہی فائدہ ہے۔ اللہ پر کامل یقین اور بھروسہ ہونا چاہئیے۔

    جب ہم اللہ کو راضی رکھیں گے تو ہمارے کام بھی آسانی سے حل ہوجائیں گے۔ اللہ کو راضی رکھنے کے لئے گناہوں سے بچنا نہایت ضروری ہے ۔

  3. #3
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote maktabweb said: View Post

    شادی کا وظیفہ کرنا بھی غلط نہیں ہے یہ ہم دعا ہی تو کرتے ہیں اور وہ قبول کر لیتا ہے
    پلیذ اس بات کو چھوڑ دو کے جوڑ تو آسمان پر بنتے ہیں

  4. #4
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    جزاک اللہ، پسند کی شادی ۔ رشتے تو اللہ تعالیٰ آسمانوں پر بنادیتے ہیں، ، جس ذات نے ہمیں پیدا کیا صرف وہی واحد ذات اللہ تعالیٰ کی ہےجو ہمارے سارے کام کرتی ہے۔ جیسا وہ چاہتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔ اس کے ہر فیصلے میں ہمارا ہی فائدہ ہے۔ اللہ پر کامل یقین اور بھروسہ ہونا چاہئیے۔

    جب ہم اللہ کو راضی رکھیں گے تو ہمارے کام بھی آسانی سے حل ہوجائیں گے۔ اللہ کو راضی رکھنے کے لئے گناہوں سے بچنا نہایت ضروری ہے ۔
    Agr sub kuch aasmna pr likha ha to ghr beth jao mehnat krna chor do jo maseb me ha mill jaye ga

Similar Threads

  1. كیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟
    By Al-Shifa in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 18
    Last Post: 8th July 2014, 12:39 AM
  2. Replies: 56
    Last Post: 11th July 2011, 10:42 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 22nd April 2011, 06:21 PM
  4. Replies: 12
    Last Post: 4th November 2009, 05:17 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •