میرے پاس ایچ پی کا 3400سی سکینرہے اس کے ڈرائیورز ونڈوز 7 32بٹ کے ضرورت ہیں۔ میں نے نیٹ سے بہت تلاش کیے ہیں لیکن نہیںملے ونڈوزایکس پی کے ملتے ہیں۔ شیئر کرکے مشکور فرمائیں۔
واسلام