محمد کا در چھوڑ کر جانے والو واپس یہیں پہ آنا پڑے گا
اگر چاہتے ہو رسائی خدا تک وسیلہ محمد کو بنانا پڑے گا
محمد کا در چھوڑ کر جانے والو واپس یہیں پہ آنا پڑے گا
اگر چاہتے ہو رسائی خدا تک وسیلہ محمد کو بنانا پڑے گا
اگر چاہتے ہو جنت میں جانا
نقش پے نبی صلی اللہ علیہ وسلم چلنا پڑے گا
Kiya Bat Hai Buhat Khoob
ترجمہ آیت الکرسی
الله (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں زندہ ہمیشہ رہنے والا، اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب اسی کا ہے کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس سے (کسی کی) سفارش کر سکے جو کچھ لوگوں کے روبرو ہو رہا ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہوچکا ہے اسے سب معلوم ہے اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز پر دسترس حاصل نہیں کر سکتے ہاں جس قدر وہ چاہتا ہے (اسی قدر معلوم کرا دیتا ہے) اس کی بادشاہی (اور علم) آسمان اور زمین سب پر حاوی ہے اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدرھے۔
Bookmarks