Facebook Id Verify Kyon Ki Jati Hai
Eska Kya Faida Hai
Ye Kaise Verify Hoti Hai Plz Help Karain
Facebook Id Verify Kyon Ki Jati Hai
Eska Kya Faida Hai
Ye Kaise Verify Hoti Hai Plz Help Karain
آپ کو کیا مسئلہ آ رھا ھے وہ بیان کریں
جب فیس بک کی آئی ڈی بناتے ھیں تو اس وقت وہ اگر آپ نے موبائیل نمبر یا جی میل آئی ڈی سے بنائی ھے ایک کوڈ بھیجتے ھیں وہ کوڈ دئیے گئے کالم میں لکھنا ھوتا ھے وہ کوڈ اس کالم میں لکھیں اور ویری فائیڈ پر کلک کریں آئی ڈی ویری فائیڈ ھو جائے گی کوڈ فیس بک والے آپ کے موبائل نمبر پر بھیجیں گے میسیج اوپن کر کے دیکھ لیں
#Modrator's Please Close The Thread
Facebook Ka Password Kisi Ko Nh Btahain Kuon K Yo Aap ka Facebook I'd Chala Sakta Hai Kohy Bhi Post Sher krega dost Zaroor Yaad karain
Bookmarks