Results 1 to 6 of 6

Thread: مجھے معاف کر دیں میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default مجھے معاف کر دیں میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    اسلام علیکم۔
    دوستو آج ایک چھوٹی سی پر سبق آموز تحریر نظروں سے گزری۔ تو میں نے سوچا کہ آپ کے ساتھ شئیر کروں۔ ہو سکتا ہے کوئی اس کی گہرائی کو سمجھ لے۔

    ایک صوفی منش ہیڈ ماسٹر کے بارے میں ایک واقعہ بہت مشہور ہوا، جو بہت سے لوگوں کی زبانی ان کی وفات کے بعد سنا۔ جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس کا ٹیسٹ لیا۔

    ٹیسٹ کے خاتمے پر انہوں نے سب کی کاپیاں چیک کیں اور ہر بچے کو اپنی اپنی کاپی اپنے ہاتھ میں پکڑکر ایک قطار میں کھڑا ہوجانے کو کہا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جس کی جتنی غلطیاں ہوں گی، اس کے ہاتھ پر اتنی ہی چھڑیاں ماری جائیں گی۔

    اگرچہ وہ نرم دل ہونے کے باعث بہت ہی آہستگی سے بچوں کو چھڑی کی سزا دیتے تھے تاکہ ایذا کی بجائے صرف نصیحت ہو، مگر سزا کا خوف اپنی جگہ تھا۔

    تمام بچے کھڑے ہوگئے۔ ہیڈ ماسٹر سب بچوں سے ان کی غلطیوں کی تعداد پوچھتے جاتے اور اس کے مطابق ان کے ہاتھوں پر چھڑیاں رسید کرتے جاتے۔

    ایک بچہ بہت گھبرایا ہوا تھا۔ جب وہ اس کے قریب پہنچے اور اس سے غلطیوں کی بابت دریافت کیا تو خوف کے مارے اس کے ہاتھ سے کاپی گرگئی اور گھگیاتے ہوئے بولا:

    ”جی مجھے معاف کر دیں میرا توسب کچھ ہی غلط ہے۔“

    معرفت کی گود میں پلے ہوئے ہیڈ ماسٹر اس کے اس جملے کی تاب نہ لاسکے اور ان کے حلق سے ایک دلدوز چیخ نکلی۔ ہاتھ سے چھڑی پھینک کر زاروقطار رونے لگے اور بار بار یہ جملہ دہراتے:

    ”میرے اللّٰه! مجھے معاف کردینا۔ میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔“

    روتے روتے ان کی ہچکی بندھ گئی۔ اس بچے کو ایک ہی بات کہتے
    ”تم نے یہ کیا کہہ دیا ہے

    ، یہ کیا کہہ دیا ہے میرے بچے!“

    ”میرے اللّٰه! مجھے معاف کردینا۔ میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے"

    "اے کاش ہمیں بھی معرفتِ الٰہی کا ذره نصيب ہو جاۓ اور بہترین اور صرف اللّٰه کے لۓ عمل کر کے بھی دل اور زبان سے نکلے.....میرے اللّٰه! مجھے معاف کردینا۔ میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے"

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ ماشاءاللہ
    بہت اچھی تحریر بھائی شاہین
    اللہ پاک ہمیں معاف فرمادیں ہمارا تو سب کچھ غلط ہے آمین

  3. #3
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    Bhot achi sharing
    Hamere sath shere krne ka bhot shukria

  4. #4
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

  5. #5
    Asif_Ali88 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th January 2018 @ 11:04 AM
    Join Date
    22 Jan 2017
    Gender
    Male
    Posts
    67
    Threads
    0
    Credits
    443
    Thanked
    4

    Default

    taqreban sbhi logon ko mar se bht dar lgta tha or mgr phir bhi ghar aa kar nhi prhte the
    Anyway good post (sorry for comments, hmara to sb kch he glt he ) Tanks

  6. #6
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    اللہ اکبر
    یا اللہ ہمیں معاف فرما ہمارا تو سب کچھ ہی غلط ہے
    الہٰی آمین

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 22nd March 2018, 08:07 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 25th July 2016, 03:27 PM
  3. Replies: 14
    Last Post: 4th August 2014, 12:28 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 11th August 2011, 01:31 AM
  5. Replies: 4
    Last Post: 16th February 2011, 01:45 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •