پلیز کوئی ایکسپرٹ یا ایڈمن مجھے بتائے گا کہ میں کسی بھی سب فورم میں پوسٹ کرتا ہوں تو ایرر میسج آ جاتا ہے کہ YOU DONT HAVE PERMISSION TO POST IN THIS FORUM
ایسا کوں ہے میرے ساتھ اور اس کی کیا وجہ ہے براہ کرم میری راہنمائی فرما دیں
جزاک الله

ڈئیر ممبر آپ نیو ممبر ٹریننگ سیکشن کے تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔ وہاں تمام انفارمیشن موجود ہے ۔
بہر حال آپ کی پوسٹس کی تعداد ابھی کم ہے۔ جب ان کی تعداد ۱۰۰ سے اوپر جائے گی۔ تو کچھ پابندیاں کم ہو جائیں گی۔ اسی طرح جیسے جیسے آپ کی پوسٹس بڑھتی جائیں گی آپ کا ایکسس لیول بھی بڑھتا جائے گا۔
یہ تمام پابندیاں اسی وجہ سی ہیں۔
کسی بھی سیکشن میں تھریڈ بنانے کے لئے پوسٹس
آپ یہ تھریڈ پڑھ لیں۔ نیو ممبر ٹریننگ سیکشن میں۔
تھریڈ لنک
Bookmarks