السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے تمام ممبران اور ٹیم ممبران کو میرا سلام۔
میرا نام اُسامہ بِن شاہین ہے۔ میں شاہین لطیف سُپر موڈریٹر کا بیٹا ہوں۔
اور انھوں نے ہی مجھے اس فورم کو جائن کرنے کا کہاہے۔ میں اے سی سی اے کر رہا ہوں۔
انشاء اللہ یہاں آپ دوستوں کے ساتھ کچھ مزید سیکھنے کو ملے گا۔
مجھے تمام ٹیم ممبران اور آئی ٹی ڈی ممبران سے ہمیشہ رہنمائی کی امید ہے۔
Bookmarks