کہیں خوشبو مہک رہی ہے کہیں آگ دھک رہی ہے
سوچیں ذرا یہ ہم سب کیوں قبر کررہی ہے
بھیجا ہے رب نے ہم کو کسی کام سے یہاں پر
کاموں کو کرلیں جلدی انتظار قبر کررہی ہے
کہیں خوشبو مہک رہی ہے کہیں آگ دھک رہی ہے
سوچیں ذرا یہ ہم سب کیوں قبر کررہی ہے
بھیجا ہے رب نے ہم کو کسی کام سے یہاں پر
کاموں کو کرلیں جلدی انتظار قبر کررہی ہے
nice
[CHARGE]malik yasir adnan
رب ذوالجلال ہمیں فکر آخرت کرنے کی ہمت تو فیق عطا فرمائے
الہٰی آمین
رب ذوالجلال ہمیں فکر آخرت کرنے کی ہمت تو فیق عطا فرمائے۔۔۔
آمین ثم آمین
Bookmarks