Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 33

Thread: کمپیوٹر اسٹارٹ اپ سپیڈ بڑھانے کے دس طریقے

  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Thumbs up کمپیوٹر اسٹارٹ اپ سپیڈ بڑھانے کے دس طریقے

    السلام علیکم عزیز دوستوں
    کمپیوٹر آرٹیکل سیکشن میں ایک نیو تھریڈ کے ساتھ آپ کے سامنے حاضر ہوں
    آج کا میرا ٹاپک ہے

    کمپیوٹر اسٹارٹ اپ سپیڈ بڑھانے کے دس طریقے

    پیارے دوستوں ہم اپنے کمپیوٹر کو روز استعمال کرتے ہیں اور بہت سے کمپیوٹر ہیں جو ہر وقت انٹرنیٹ سے جڑے رہتے ہیں آپ دوستوں کے ساتھ آج کچھ ایسی ٹپس شئیر کروں گا جس سے نہ صرف آپ کے کمپیوٹر کی بوٹ سپیڈ میں اضافہ ہو گا بلکہ کمپیوٹر کے پرفارمنس میں بھی نکھار آئے گا ۔
    تو دوستوں چلتے ہیں ٹاپک کی طرف

    نمبر 1
    (Bios Setting) بائےاوس سیٹنگ

    Name:  1.jpg
Views: 6939
Size:  45.2 KB

    ڈئیر فرینڈز ہمارے کمپیوٹر بائے ڈیفالٹ سی ڈی روم سے ونڈو بوٹ پر سیٹ ہوتے ہیں اس بات کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم نے اپنے کمپیوٹر میں ونڈو کرنی ہے تو ونڈو بوٹ ڈیوائس کو سیٹ کرنا پڑتا ہے جن کمپیوٹرز میں بائے ڈیفالٹ سی ڈی روم سیٹ ہو تو اس سسٹم میں ونڈو اسٹارٹ ہونے میں ٹائم لگ جاتا ہے تو اس ٹائم ویسٹ سے بچنے کے لئے آپ اپنی کمپیوٹر میں بائے اوس سیٹ اپ میں جائیں اور ونڈو بوٹ ڈیوائس کو ہارڈ ڈرائیو پر سیٹ کریں ۔ کیونکہ روز روز ہم نے ونڈو انسٹال نہیں کرنی ہوتی اس لئے جب بھی ضرورت ہو تو ہم دوبارہ چینگ سیٹنگ کر سکتے ہیں

    نمبر 2
    اسٹارٹ اپ پروگرامز کو ختم کرنا

    Name:  2.jpg
Views: 6614
Size:  48.9 KB

    دوستوں ہمارے کمپیوٹر سسٹم میں کچھ پروگرامز ایسے انسٹال ہوتے ہیں جو ونڈو اسٹارٹ اپ کے ساتھ ہی اسٹارٹ ہو جاتے ہیں ۔ ان پروگرامز یا سافٹ وئیر کی وجہ سے ونڈو اسٹارٹ اپ ٹائم کافی لگ جاتا ہے۔ آپ ان پروگرامز کی سیٹنگ کر سکتے ہیں کہ کون سا سافٹ وئیر اسٹارٹ اپ ک ساتھ ہی اسٹارٹ ہو اور کونسا نہیں
    لکھیں گے۔ msconfig یہ سیٹنگ کرنے کے لئے آپ ونڈو سیون میں اسٹارٹ پر کلک کریں گے اور رن پر کلک کر کے اوپن ہونے والی ونڈو میں
    جس سے ایک نیو ونڈو اوپن ہو گی یہاں آپ کو اسٹارٹ اپ ٹیب پر کلک کرنے کے بعد ان پروگرامز کی لسٹ نظر آئے گی جو خود بخود اسٹارٹ ہو جاتے ہیں
    اب یہ آپ کی مرضی پر انحصار کرتا ہے کہ آپ کونسے پروگرام کو ونڈو کے اسٹارٹ کے ساتھ اسٹارٹ کرنا چاہتے ہیں اور کونسے پروگرام کو نہیں ۔ تمام سیٹنگ کرنے کے بعد اپلائی پر کلک کر دیں۔ اس سے ونڈو اسٹارٹ اپ ٹائم میں خاطر خواہ کمی آئے گی۔

    نمبر 3
    (Window Services Delay Time Set) ونڈو سروسز ڈی لےٹائم

    Name:  3.jpg
Views: 6291
Size:  48.0 KB

    دوستوں نمبر 2 پروگرامز کی طرح ونڈو کہ اپنی سروسز بھی ایسی ہوتیں ہیں جو ونڈو کے ساتھ ہی اسٹارٹ ہوتی ہیں
    بیشک ان سروسز کو پرمننٹ اسٹاپ کرنے سے کمپیوٹر کی کارکردگی میں فرق ہو سکتا ہیں لیکن ہم ان سروسز میں یہ سیٹنگ کر سکتے ہیں کہ کمپیوٹر جب اسٹارٹ ہو تو یہ سروسز ساتھ ہی اسٹارٹ نہ ہو جائیں بلکہ کچھ ٹائم کے بعد جب پی سی مکمل ورکنگ آرڈر میں آجائے تو یہ سروسز اسٹارٹ ہوں۔ یہ سیٹنگ کرنے کے لئے آپ کو اسٹارٹ پر کلک کر کے سرچ باکس میں سروسز لکھ کر انٹر پریس کرنا ہے جس کے بعد ایک نیو ونڈو اوپن ہو گی یہاں آپ دائیں طرف تمام سروسز ملاحظہ کر سکیں گے کسی بھی سروس کی سیٹنگ اُس پر رائٹ کلک کر کے پراپرٹیز سے تبدیل کی جا سکتی ہیں۔

    نمبر 4
    غیر ضروری ہارڈ وئیر کو ڈس ایبل کرنا

    Name:  4.jpg
Views: 5285
Size:  37.8 KB

    دوستوں ونڈو اسٹارٹ ہونے کے ساتھ ہارڈ وئیر کے ڈرائیورز بھی لوڈ ہوتے ہیں۔ اب بہت سےایسے ہارڈ وئیر ہیں جو ہم شاذو نادر استعمال کرتے ہیں جیسے کہ
    Bluetooth controllers, modems, and virtual Wi-Fi adapters
    تو اگر ایسے ہارڈ وئیر کو ڈس ایبل کر دیا جائے تو یہ ونڈو اسٹارٹ اپ کے ساتھ ہی لوڈ نہیں ہوگے اور اسٹارٹ اپ ٹائم میں کمی واقع ہوگی
    ایسا کرنے کے لئے آپ کو مائی کمپیوٹر کی پراپرٹیز میں جا کر ڈیوائس ڈرائیور پر کلک کرنا ہے اور جو ہارڈ وئیر غیر ضروری ہیں اُنھیں یہاں سے ڈس ایبل کرنا ہے۔

    نمبر 5
    عمدہ اینٹی وائرس کا انتخاب

    Name:  5.jpg
Views: 4759
Size:  26.4 KB

    دوستوں آپ اپنے کمپیوٹر میں ایک اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کریں اور اُس اینٹی وائرس کو اپ ڈیٹ رکھیں ساتھ ساتھ اپنے کمپیوٹر کو سکین کرتے رہیں۔
    اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ اینٹی وائرس تمام مال وئیر کو ریمو کرتا رہے گا جس سے ونڈو پر لوڈ نہیں ہو گا

    نمبر6
    ٹائم آؤٹ کم کرنا

    Name:  6.jpg
Views: 4078
Size:  18.7 KB

    دوستوں کچھ سسٹم ایسے ہیں جن میں ہم نے ایک سے زیادہ آپریٹنگ سسٹم انسٹال کئے ہوتے ہیں ۔ اب بائے ڈیفالٹ آپریٹنگ سسٹم کو سلیکٹ ہونے میں کمپیوٹر میں تیس سیکنڈز کا ٹائمر لگا ہوتا ہے یعنی ہم نے تیس سیکنڈ ویٹ کرنا ہے جو کہ کافی وقت ہے اس ٹائمر کو کم کرنے کے لئے درج ذیل ربط پر جائیں
    Click Start > Type Run In Search Box> Write msconfig > Click On Boot Tab >
    یہاں آپ ٹائم آؤٹ باکس میں ٹائم سیٹ کر سکتے ہیں

    نمبر 7
    غیر ضروری فانٹس کو ہائیڈ کرنا

    Name:  7.jpg
Views: 3147
Size:  53.4 KB

    دوستوں ہمارے کمپیوٹر میں بلٹ ان فانٹس ہوتے ہیں لیکن ان میں سے بہت سے ایسے فانٹ ہیں جو کہ ہم نے ساری زندگی استعمال نہیں کرنے اگر ایسے فانٹس کو ہائیڈکر دیا جائے تو بھی اسٹارٹ اپ ٹائم میں کمی ہو سکتی ہے ۔ یاد رکھیں کہ دو چار فانٹ ہائیڈ کرنے سے خاطر خواہ فرق نہیں پڑے گا بلکہ آپ کا زیادہ فانٹس ہائیڈ کرنے ہونگے۔ ہائیڈ کرنے سے یہ فانٹ اسٹارٹ اپ کے ساتھ لوڈ نہیں ہونگے ۔ایسا کرنے کے لئے درج ذیل ربط پر جائیں
    Control panel > Appearnance and Personalization > Fonts
    یہاں آپ کو فانٹ لسٹ شو ہو گی آپ اپنی مرضی سے ہائیڈ کر سکتے ہیں۔

    نمبر8
    ریم اپ گریڈ

    Name:  8.jpg
Views: 2534
Size:  70.3 KB

    ایم کو بڑھانا ہمیشہ کمپیوٹر کے لئے فائدہ مند رہا ہے ۔ اگر آپ نیو کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں تو ریم کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت نہیں لیکن آپ پرانا سسٹم یوز کر رہے ہیں تو ریم کو بڑھانا ضروری ہے اس صورت میں کہ آپ زیادہ اپ ڈیٹ پروگرامز یوز کر رہے ہیں جو ونڈو کے ساتھ ہی اسٹارٹ ہوتے ہیں ۔ ریم کو اپ گریڈ کرنا نہ صرف آپ کے کمپیوٹر سسٹم کے لئے کارآمد ہو گا بلکہ اس سے کمپیوٹر اسٹارٹ اپ سپیڈ بھی بڑھے گی

    نمبر 9
    اپ گریڈ آپریٹنگ سسٹم

    Name:  9.jpg
Views: 2203
Size:  58.1 KB

    دوستوں بعض اوقات آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کرنا ناگزیر ہو جاتا ہے لہذا سسٹم کی سپیڈ کو برقرار رکھنے کے لئے آپریٹنگ سسٹم اپ گریڈ کرنا ضروری ہے ۔
    لیکن اگر آپ ونڈو سیون استعمال کر رہے ہیں اور ڈائریکٹ ونڈو ٹین پر اپ گریڈ ہو جاتے ہیں تو ظاہر سی بات ہے اس سے فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہو گا ۔ آپ ونڈو سیون سے ونڈو ایٹ پر اپ گریڈ ہو سکتے ہیں یہ آپ کے لئے بھی بہتر رہے گا اور آپ کےکمپیوٹر سسٹم کے لئے بھی۔

    نمبر 10
    انسٹالنگ سالڈ اسٹیٹ ڈیوائس

    Name:  10.jpg
Views: 2067
Size:  47.3 KB

    پیارے دوستوں آج کل ٹیکنالوجی کا دور دورہ ہے تو اگر ہم اسی چیز کافائدہ اُٹھاتے ہوئے ہم اپنے کمپیوٹر سسٹم میں ایک ڈیوائس کو شامل کرسکتے ہیں جس کا نام ہے سالڈ اسٹیٹ ڈیوائس جو کہ مارکیٹ میں عام مل جاتی ہے اس سے آپ کے کمپیوٹر کی سپیڈ سپر فاسٹ ہو جاتی ہے اور اسٹارٹ اپ پروگرامز میں بے پناہ تبدیلی واقع ہوتی ہے

    تو دوستوں یہ تھے تمام وہ طریقے جن کو اپنا کر آپ اپنےکمپیوٹر کی نا صرف اسٹارٹ اپ سپیڈ میں اضافہ کر سکتے ہیں بلکہ اس سے کمپیوٹر کی ذاتی سپیڈ پر بھی فرق پڑے گا اس کے ساتھ ہی مجھے اجازت دیں

    والسلام

    علی حیدر

    آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    Well Done Ali Haider
    ماشاء اللہ بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے۔
    یہ مثلہ تو ہر ممبر کے ساتھ ہے۔
    میں نےاس میں ایک چیز نوٹ کی جو آپ سے شیئر کر رہا ہوں۔
    آپ اپنی کمپیوٹر میں بائے اوس سیٹ اپ میں جائیں اور ونڈو بوٹ ڈیوائس کو ہارڈ ڈرائیو پر سیٹ کریں ۔
    میرے خیال کے مطابق اس کو بوٹ آپشن ۔1 کرنا ہے ۔ پلیز کنفرم کر دیں۔

    ایک اور چیز کی تھوڑی تفصیل بیان کر دیں تو مجھ جیسے نکمے بندے کو بھی سمجھ لگ جائے۔
    ہم اپنے کمپیوٹر سسٹم میں ایک ڈیوائس کو شامل کرسکتے ہیں جس کانام ہے سالڈ اسٹیٹ ڈیوائس جو کہ مارکیٹ میں عام مل جاتی ہے
    اس کو کس طرح استعمال کیا جاتا ہے۔

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    وعلیکم السلام بھائی دانش حیدر
    بھائی کمال کا تھریڈ بنایا آپ نے اور بہت اچھے طریقے بتائے ان میں سے کچھ طریقے میں پہلے
    استعمال کر رہا تھا ابھی سارے کرکے لیپ ٹاپ کی پرفامنس بڑھا لونگا بہت شکریہ بھائی
    آپ نے ممبرز کی بہت بڑی پرابلم حل کردی۔

  4. #4
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    Well Done Ali Haider
    ماشاء اللہ بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے۔
    یہ مثلہ تو ہر ممبر کے ساتھ ہے۔
    میں نےاس میں ایک چیز نوٹ کی جو آپ سے شیئر کر رہا ہوں۔
    آپ اپنی کمپیوٹر میں بائے اوس سیٹ اپ میں جائیں اور ونڈو بوٹ ڈیوائس کو ہارڈ ڈرائیو پر سیٹ کریں ۔
    میرے خیال کے مطابق اس کو بوٹ آپشن ۔1 کرنا ہے ۔ پلیز کنفرم کر دیں۔

    ایک اور چیز کی تھوڑی تفصیل بیان کر دیں تو مجھ جیسے نکمے بندے کو بھی سمجھ لگ جائے۔
    ہم اپنے کمپیوٹر سسٹم میں ایک ڈیوائس کو شامل کرسکتے ہیں جس کانام ہے سالڈ اسٹیٹ ڈیوائس جو کہ مارکیٹ میں عام مل جاتی ہے
    اس کو کس طرح استعمال کیا جاتا ہے۔
    آپ نے تھریڈ وزٹ کیا اور حوصلہ افزائی کی اس کے لئے آپ کاشکریہ
    پہلی بات جو آپ نے نوٹ کی

    آپ اپنی کمپیوٹر میں بائے اوس سیٹ اپ میں جائیں اور ونڈو بوٹ ڈیوائس کو ہارڈ ڈرائیو پر سیٹ کریں ۔
    میرے خیال کے مطابق اس کو بوٹ آپشن ۔1 کرنا ہے ۔ پلیز کنفرم کر دیں۔

    بعض سسٹم میں بائے ڈیفالٹ سی ڈی روم سلیکٹ ہوتا ہے
    اور نمبر ایک کا مطلب بائے ڈیفالٹ کرنا ہی ہے
    ہم ہارڈ ڈرائیو کو بائے ڈیفالٹ لانے کی بات کریں یا اُسے نمبر ایک پر کر دیں
    دونوں کا مطلب ایک ہی ہے

    دوسری بات
    سالڈ اسٹیٹ ڈرائیوز کو ایس ایس ڈی بھی کہتے ہیں یہ بلکل ایسے ہی فنکشن کرتی ہے جیسے ہارڈ ڈسک ڈرائیو جسے ایچ ڈی ڈی کہتے ہیں
    ان میں بیسک فرق یہ ہے کہ ہارڈ ڈرائیو ڈیٹا سپننگ پلیٹس پر سیو کرتی ہے تو جب ہمیں ڈیٹا کہ ضرورت ہوتی ہے تو ایک سوئی جسے ہیڈ کہتے ہیں وہ ان پلیٹ پر گومتی ہے اور مخصوص جگہ پر پہنچ کر ہمیں ڈیٹا مہیا کرتی ہے۔ جس میں کچھ سکینڈز لگ جاتے ہیں
    جب کہ ایس ایس ڈی کی تفصیل بیان کی جائے تو ایک لائن میں ایسے کی جا سکتی ہے
    When the computer wants some data, the SSD just says "okay, here it is." This is a simplified explanation.
    اس میں ڈیٹا بہت جلدی ایکسس کیا جا سکتا ہے کیونکہ یہ ڈرائیو بلاکس کی شکل میں ڈیٹا سیو کرتی ہے
    اس کو ایڈ یا انسٹال کرنے کا طریقہ مختلف کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں الگ الگ ہے ۔

  5. #5
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام بھائی دانش حیدر
    بھائی کمال کا تھریڈ بنایا آپ نے اور بہت اچھے طریقے بتائے ان میں سے کچھ طریقے میں پہلے
    استعمال کر رہا تھا ابھی سارے کرکے لیپ ٹاپ کی پرفامنس بڑھا لونگا بہت شکریہ بھائی
    آپ نے ممبرز کی بہت بڑی پرابلم حل کردی۔
    تھریڈ کو اپنا قیمتی ٹائم دینے اور پسند فرمانے کا از حد شکریہ

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    بہت شکریہ علی حیدر۔
    یہ واقعی میری معلامات میں اضافہ ہے۔

  7. #7
    Tajjamal477 is offline Junior Member
    Last Online
    2nd February 2020 @ 12:33 AM
    Join Date
    23 Mar 2016
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    74
    Thanked
    0

    Default

    Brother ye hard drive type hoti hai jo hard ki jagah use hoti hai

  8. #8
    imtiaz223 is offline Member
    Last Online
    8th August 2021 @ 12:36 PM
    Join Date
    05 Jan 2015
    Location
    bahawalnagar
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    1,188
    Threads
    59
    Thanked
    39

    Default

    Yar mery pc m ik masla jo drive d e f main size 100gb hy or us m data 75gb ya 78gb para or disk full hy iska koi hal hy kia plz btao baqi 20gb har drive ka kdr gum ho gaya :-/

  9. #9
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    وعلیکم السلام آپنے بہت خوبصورت تھریڈ تشکیل کی ہے کمپیوٹر یوزر کو اس سے بہت فائدہ ہوگا

  10. #10
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    27th February 2024 @ 03:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,234
    Threads
    1149
    Credits
    6,059
    Thanked
    801

    Default

    علی بھائی نے جو طریقے شئیر کئے ہیں وہ واقعی زبردست اور قابل تعریف ہیں۔
    ویسے یہ نمبر2 والا طریقہ عام یوزرز کے لئے کافی مفید ہے۔

    علی بھائی نے جو طریقے شئیر کئے ہیں وہ واقعی زبردست اور قابل تعریف ہیں۔
    ویسے یہ نمبر2 والا طریقہ عام یوزرز کے لئے کافی مفید ہے۔

  11. #11
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

    ماشاء اللہ بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے
    کافی دنوں سے کچھ نیو دیکھنے کو نہیں مل رہا تھا
    آپ نے بہت اچھا تھریڈ بنایا
    کافی چیزو کا نہیں پتا تھا آپ پتا چل گیا
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کابہت شکریہ

  12. #12
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote imtiaz223 said: View Post
    Yar mery pc m ik masla jo drive d e f main size 100gb hy or us m data 75gb ya 78gb para or disk full hy iska koi hal hy kia plz btao baqi 20gb har drive ka kdr gum ho gaya :-/
    آپ اپنی ڈرائیوز کی ڈسک کلین اپ کریں
    امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 3rd January 2022, 10:12 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 5th October 2016, 04:22 PM
  3. اسمارٹ فون پر انٹرنیٹ ڈیٹا بچانے کا طریقہ
    By Arslan.Ahmad in forum General Mobile Discussion
    Replies: 23
    Last Post: 22nd December 2015, 07:26 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 26th October 2011, 01:30 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •