میں نے کافی دن بعد آئی ٹی دنیا وزٹ کی ہے۔ جب مجھے کوئی تھریڈ پسند آتا تو میں اس کو فیوریٹس میں ایڈ کر لیتا تھا ۔ اب مجھے ایک تھریڈ کی تلاش ہے، اس کو میں نے فیوریٹ
میں ایڈ کیا تھا۔ مگر اب شائد اس ویب سائٹ کا انٹرفیس چینج ہو گیا ہے جس کی وجہ سے مجھے فیوریٹ سیکشن مل نہیں رہا۔اس بارے میں ہیلپ درکار ہے۔!