Webhosting in Pakistan
Results 1 to 4 of 4

Thread: شاخ گوبھی فالج سے بچاتا ہے

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    10th June 2019 @ 06:31 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,358
    Threads
    287
    Credits
    4,649
    Thanked
    96

    Default شاخ گوبھی فالج سے بچاتا ہے

    Webhosting in Pakistan

    شاخ گوبھی سے متعلق ایک تازہ دریافت یہ ہے کہ اس کا استعمال نہ صرف فالج سے بچاتا ہے بلکہ فالج ہونے کے بعد بھی یہ دماغ اور اعصاب کو مزید تباہی سے بچاتی ہے۔
    برطانوی سائنسدانوں نے شاخ گوبھی میں ایک مرکب سلفورفین دریافت کیا ہے جو اس سبزی میں قدرتی طور پایا جاتا ہے۔ یہ مرکب دماغ کے لیے ایک حفاظتی اینزائم کا کردار ادا کرتا ہے۔ اب اسی مرکب کو ایک گولی کی شکل دینے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ فالج کے شکار مریضوں کی زندگی بہتر بنائی جاسکے۔


    کنگز کالج لندن نے اس اینزائم (خامرے) کو دماغی جھاڑو قرار دیا ہے جو انسانی خلیات میں خطرناک فری ریڈیکلز کو نکال باہر کرتا ہے اور آکسیڈیٹو اسٹریس میں ایسے دوسرے خلیات کو بھی ختم کرتا ہے جو کینسر اور الزائیمر جیسے مرض کی بنیاد بنتے ہیں۔
    ماہرین کا خیال ہے کہ فالج سے متاثرہ ہزاروں لاکھوں مریض اس کے اہم مرکب پر مشتمل سپلیمنٹ استعمال کرکے اپنے مرض کی شدت کم کرسکتے ہیں۔ دنیا بھر میں فالج سے متاثرہ مریضوں کے طریقہ علاج اور بہتری پر تحقیق جاری ہے۔ ماہرین نے سلفورافین کو فالج سے متاثرہ چوہوں پر آزمایا تو اس سے مرض کی شدت میں نمایاں کمی نوٹ کی گئی تھی۔


    سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اگر سلفورا فین کو کسی گولی یا قرص کی شکل دیدی جائے تو اس کا روزانہ استعمال عین اسی طرح امراضِ قلب، کینسر اور فالج سے بچاسکے گا جس طرح آج ایسپرین ہزاروں افراد کو موذی امراض سے بچارہی ہے۔




  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    16,454
    Threads
    281
    Credits
    75,311
    Thanked
    890

    Default

    جزاک اللہ خیر

  3. #3
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    2,414
    Threads
    104
    Credits
    2,449
    Thanked
    170

    Default

    جزاک اللہ خیرا

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,836
    Threads
    236
    Credits
    16,520
    Thanked
    1609

    Default

    Webhosting in Pakistan
    وعلیکم السلام
    شاخ گوبھی سے متعلق آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    اگر
    اس کی تصویر بھی لگا دی جاتی تو پہچان میں آسانی ہوتی
    اور
    بازار میں مہیا ہونے پر اس کا استعمال بھی احتیاط کی طور پر کر لیا جاتا

Similar Threads

  1. Replies: 104
    Last Post: 19th March 2016, 05:01 AM
  2. اگرچہ تجھ سے بہت اختلاف بھی نہ ہوا
    By Abeer Alam in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 10th January 2016, 07:02 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 22nd April 2015, 12:39 PM
  4. جب تری خواہش کے بادل چھٹ گئے
    By Hope in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 5th January 2013, 09:53 PM
  5. عجیب شخص ہے خود فاصلے بچھاتا ہے
    By Nahid in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 27
    Last Post: 5th February 2011, 07:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •