Results 1 to 12 of 14

Thread: اب ٹی وی،لیپ ٹاپ اور فون کسی کی بھی ضرورت نہ&a

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default اب ٹی وی،لیپ ٹاپ اور فون کسی کی بھی ضرورت نہ&a



    اب ٹی وی،لیپ ٹاپ اور فون کسی کی بھی ضرورت نہیں،سونی کمپنی نے ایسی چیز ایجاد کر لی کہ کچھ بھی ہاتھ میں پکڑنا نہیں پڑیگا،صرف آنکھیں کھولیں اور کام شروع کریں


    انسان اشرف المخلوقات،جستجو کا عنصر اس میں شروع سے موجودہے اور نت نئی ایجادات ہماری سہولیات زندگی میں آسانیاں پیدا کر رہی ہے۔ٹی وی ،لیپ ٹاپ اور سمارٹ فونز پر ویڈیوز دیکھنے کا زمانہ اب پرانا ہو چکا ہے۔کیونکہ سونی کمپنی کی اب ایک نئی ایجاد نے ان سب کی اہمیت ختم کر دی ہے ۔سونی نے ایسی کنٹیکٹ لینز تیار کرڈالے ہے جو کوئی بھی ویڈیو ریکارڈ کرنے اور بعد ازاں اس چلانے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔

    پہلے تو لینز نظر کی حفاظت کیلئے آنکھوں میں لگائے جاتے تھے لیکن اب سونی نے ان لینز کو حیران کن طور پر ٹی وی سکرین کے متبادل بنا دیا ہے۔ان میں ویڈیو محفوظ کرنے اور چلانے کے علاقہ ’’آٹو فوکس‘‘’’ ایکسپوژر ایڈجسٹمنٹ ‘‘ اور’’زومنگ ‘‘ کی صلاحیت بھی موجود ہے۔ان لینز میں موجود کیمرہ انہیں پہنے شخص کے پلکیں جھپکنے کے ساتھ کام کرتا ہے۔ان لینز کے حوالے سے ایک ایک ویڈیوز جاری کی گئی ہے جسکو ساڈھے پانچ کروڑ صارفین دیکھ چکے ہیں۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 5th March 2019, 09:00 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 8th February 2016, 07:53 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 15th January 2015, 02:17 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2013, 09:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •