اسلام علیکم!
نماز کے کتنے فرائض ہیں؟؟
Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App
اسلام علیکم!
نماز کے کتنے فرائض ہیں؟؟
Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App
فرائضِ نماز
نماز کے سات فرائض ہیں:
تکبیرِ تحریمہ یعنی اَﷲُ اَکْبَرُ کہنا۔
قیام یعنی سیدھا کھڑے ہوکر نماز پڑھنا۔فرض، وتر، واجب اور سنت نماز میں قیام فرض ہے، بلاعذرِ صحیح اگر یہ نمازیں بیٹھ کر پڑھے گا تو ادا نہیں ہوں گی. نفل نماز میں قیام فرض نہیں۔
قرآت یعنی مطلقاًایک آیت پڑھنا۔ فرض کی پہلی دو رکعتوں میں اور سنت وتر و نوافل کی ہررکعت میں فرض ہے جب کہ مقتدی کسی نماز میں قرآت نہیں کرے گا۔
رکوع کرنا۔
سجدہ کرنا۔
قعدئہ اخیرہ یعنی نماز پوری کرکے آخرمیں بیٹھنا۔
خروج بصنعِہِ یعنی دونوں طرف سلام پھیرنا۔
اِن فرضوں میں سے ایک بھی رہ جائے تو نماز نہیں ہوتی اگرچہ سجدئہ سہو کیا جائے۔
Jazzak Allah
نماز کے ١٣ فرائض ہیں
نماز کے 13 فرائض ہیں
1.بدن پاک ہونا
2. کپڑوں کا پاک ہونا
3. جگہ پاک ہونا
4. ستر چھپانا مردوں کے لئے
5. نماز کا وقت ہونا
6. قبلہ رخ ہونا
7. نیت کرنا
8. تکبیر کہنا
9. قیام کرنا
10. قرأت کرنا
11. رکوع کرنا
12. دونو سجدے کرنا
13. آخری قعدہ مین تشھد کی مقدار بیٹھنا
آپکا جواب درست ہے
ماشااللہ
Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App
نماز میں کل 13 فرائض ہیں،ان میں سے سات فرائض نماز سے پہلے ہیں جن کو شرائط کہا جاتا ہے
بدن کا پاک ہونا۔
کپڑوں کا پاک ہونا۔
ستر کا ڈھکا ہوا ہونا۔
جگہ کا پاک ہونا۔
قبلہ رخ ہونا۔
نماز کا وقت ہونا۔
نیت کرنا۔
اور چھ فرائض نماز کے اندر ہیں، جنہیں ارکان نماز کہتے ہیں
تکبیر تحریمہ، یعنی اللہ اکبر کہنا۔
قیام کرنا۔
قراءت کرنا۔
رکوع کرنا۔
دونوں سجدے کرنا۔
قعدہ اخیرہ میں بیٹھنا
نماز میں کل 13 فرائض ہیں،
ان میں سے سات فرائض نماز سے پہلے ہیں جن کو شرائط کہا جاتا ہے
بدن کا پاک ہونا۔
کپڑوں کا پاک ہونا۔
ستر کا ڈھکا ہوا ہونا۔
جگہ کا پاک ہونا۔
قبلہ رخ ہونا۔
نماز کا وقت ہونا۔
نیت کرنا۔
اور چھ فرائض نماز کے اندر ہیں، جنہیں ارکان نماز کہتے ہیں
تکبیر تحریمہ، یعنی اللہ اکبر کہنا۔
قیام کرنا۔
قراءت کرنا۔
رکوع کرنا۔
دونوں سجدے کرنا۔
قعدہ اخیرہ میں بیٹھنا
Bookmarks