ہم نئے ہیں آئ ٹی دنیا میں
ہم نئے ہیں آئ ٹی دنیا میں
وعلیکم السلام آئی ٹی دنیا سیکھنے اور سکھانے کی دنیا میں خوش آمدید
Sent from my SM-G361H using Tapatalk
وعلیکم السلام۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں۔ تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
http://www.itdunya.com/showthread.php?574222-
Welcome to ITD
آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔ اس فورم پر تو نئے ہیں پر محسوس ہو رہا ہے کہ تجربہ ضرور ہے
چلو تمھاری طرف سے اگلی شئیرینگ کا انتظار رہے گا
ہاں دیکھو ٹیگ یا وی ایم ضرور کرنا
آئی ٹی دُنیا میں خوش آمدید
امید کرتے ہیں آپکا ہمارے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔
آپکو ہم سے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ہمیں آپکی اچھی اچھی شیئرنگ کا بے صبری سے انتظار ہے
Bookmarks