☘🕋🍄🏝🍄🕋☘

رمضان کا مہینہ گرمی کے

موسم میں آ رہا ہے ،اور آنے

والے تقریبا بارہ سال تک گرمی

میں آئے گا پانی کی شدت نہ

ہو اس لئے آپ سحری کے وقت

دو چمچ دہی میں چھوٹی الائچی

مکس کرکے پی لیں.

اس سے دن بھر افطار کے وقت

تک پیاس نہیں لگے گی . آرام

سے ہر روزہ گزر جائے گا.


ان شاءالله

اس چھوٹی سی بات کو سب

مسلمانوں تک پہنچائیں تاکہ کسی

کا ایک روزہ بھی ضائع نہ جائے .


رمضان تک یہ بات سب کو معلوم

ہو جانی چاہیئے.

بس دعا میں یاد رکھئے .......


🍒🕋🏝🕋🏝🕋🍒