السلام علیکم
بے چینی گرمی سے کیوں آپ کی بڑھ جاتی ہے۔
خدا کی نعمت ہے جو ہم پرکی جاتی ہے۔
کھجور اور آم کو کھاتے ہو جی بھر کے تم۔
گرم موسم میں ہی یہ تیار کی جاتی ہے۔
خدا نے ہم کو عطا کی ہیں ہزاروں نعمت۔
برسات رحمت کی رمضان میں کی جاتی ہے۔
سحر و افطار میں کھانے کا ہے لطف عجیب۔
افطاری روز کھجور سے شروع کی جاتی ہے۔
بہت سے پھل مشروب بھی ہوتے ہیں ضرور۔
آم کے ذائقہ کی تعریف ضرور کی جاتی ہے۔
گرمی کی شدت سے نہ گھبرانہ اے مسلمانوں۔
رمضان دے کر ہم پر مہربانی کی جاتی ہے۔
Bookmarks