السلام علیکم

ہر روز نئی صبح نئی شام پا رہا ہوں میں
عمر گھٹ رہی ہے منزل پے جا رہا ہوں میں
دوگز زمیں کا ٹکڑا ہے عارضی یہ منزل
ویرآن ہے جگہ وہ جہاں جا رہا ہوں میں
جو کچھ جمع کیا ہے نہ آئے گا کام میرے
صرف اعمال ساتھ اپنے لئے جا رہا ہوں میں
محشر میں جب بلاوا آئے گا میرے رب کا
اس روز کی فکربس کئے جا رہا ہوں میں