السلام علیکم!
چند دن پہلے اُردو اِن پیج 3پروفیشنل پر کام کے دوران اچانک بجلی چلی گئی۔پھر دوبارہ پروگرام رن کرنے کی کوشش کی تو ایک عجیب پرابلم سے پالا پڑا۔یعنی کہ اِن پیج سرے سے کھلتا ہی نہ تھا اور از خود ہی بند ہو جاتا۔پھر میں نے ان پیج کو ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیا،لیکن پرابلم اب بھی برقرار ہے۔
آپ کے خیال میں اس کا کیا کارن ہو سکتا ہے؟
کوئی ممکنہ حل بتا کر ممنون فرمائیں۔
نوازش ہوگی!
نوٹ:اِن پیج پر کلک کرنے پر جو ایرر آتا ہے،اس کا اسکرین شاٹ تھریڈ کے ساتھ اٹیچڈ ہے۔
Bookmarks