السلامُ علیکم
ماں کےلیئے کچھ بھی لکھ دیا جائے وہ کبھی ماں کے حرف "م"کا بھی حق ادا نہیں کر سکتا۔
مائوں کے عالمی دن پر میری جانب سے ایک چھوٹی سی کاوش
اللہ کریم میری والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین۔
اپنی دعاوں میں میری والدہ کو بھی یاد رکھئے گا شکریہ
Bookmarks