Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 44

Thread: پی سی سے پی سی یا لیپ ٹاپ کنکٹ کرنا۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default پی سی سے پی سی یا لیپ ٹاپ کنکٹ کرنا۔

    Name:  ?????? ?????.gif
Views: 1659
Size:  11.6 KB
    آئی ٹی ڈی کے معزز ممبران، میں کافی رسرچ کے بعد یہ تھریڈ بنا رہا ہوں۔
    ایک ممبر نے یہ پوچھا تھا کہ ہم اپنے پی سی کا ڈیٹا بغیر انٹرنیٹ کے اپنے لیپ ٹاپ میں کیسے ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
    میں اس وقت سے اس پر کام کر رہا تھا۔لیکن تھریڈ بنانے کا وقت نہیں مِل رہا تھا۔ آج کچھ وقت مِلا تو سوچا کہ تھریڈ بنا لوں۔
    میں نے اس کو اچھی طرح چیک کر لیا ہے۔اور اس تھریڈ میں ہر سٹیپ کا سکرین شاٹ بھی اٹیچ کر وں گا۔
    اس تھریڈ کو فالو کرتے ہوئے آپ پی سے پی سی، پی سی سے لیپ ٹاپ یا پھر لیپ ٹاپ سے لیپ ٹاپ اپنا ڈیٹا ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
    اور اس کے لیے آپ کو کسی قسم کے انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت نہیں۔ ہاں البتہ ایک عام سی ڈیٹا کیبل یعنی جس کے دونوں طرف
    آر۔جے۔45 کے کنکٹر لگے ہوں۔ جو انٹرنیٹ کے لیے استعمال کرتے ہیں اس کی ضرورت پڑے گی۔
    تو اپنا تھریڈ سٹارٹ کرتے ہیں۔ میں یہ سکرین شاٹس ونڈوز۔10 اور ونڈوز ۔8 کے اٹیچ کر رہا ہوں۔ دوسری ونڈوز میں تھوڑا بہت فرق ہو سکتا ہے۔
    لیکن طریقہ کار یہی ہو گا۔
    سب سے پہلے آپ دونوں سسٹمز کے وائی فائی آف کر لیں۔ اس کے بعد ایک ڈیٹا کیبل سے دونوں سسٹمز کنکٹ کر دیں۔
    یعنی ڈیٹا کیبل کا ایک سِرا ایک کمپیوٹر میں اور دوسرا سِرا دوسرے کمپیوٹر میں لگا دیں۔
    جب ڈیٹا کیبل کنکٹ ہو جائے گی تو دونوں کمپیٹرز کی سکرین پر انٹرنیٹ کے آئکون پر ایک پیلے رنگ کا نشان آ جائے گا۔

    Name:  1.png
Views: 1652
Size:  5.7 KB

    اب آپ اپنے کمپیوٹر کے نیٹ ورک فولڈرکو کھول لیں۔اور اس سکرین شاٹ کے مطابق
    NET WORK <CLICK TO CHANGE
    پر کلک کریں۔
    Name:  2.png
Views: 1658
Size:  55.5 KB

    اس کے بعد آپ کو اس طرح کی پاپ اپ ونڈو نظر آئے گی۔آپ نے اس سکرین شاٹ کے مطابق کلک کرنا ہے۔

    Name:  3.png
Views: 1660
Size:  4.8 KB

    پھر آپ نے اس سکرین شاٹ کے مطابق کلک کرنا ہے۔

    Name:  4.png
Views: 1635
Size:  49.5 KB

    اس کے بعدآپ نے ایک دفعہ سکرین پر رائٹ کلک کر کے ریفریش کرنا ہے۔ ریفریش کرنے کے ساتھ ہی آپ کو دوسرا کمپیوٹر اپنی سکرین پر نظر آنا شروع ہو جائے گا۔

    Name:  5.png
Views: 1634
Size:  58.6 KB

    اب آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق
    Control panel>All control panel Items>Network sharing centre>Change advance sharing setting
    پر کلک کردیں۔
    Name:  5-1.jpg
Views: 1649
Size:  67.2 KB
    Name:  5-1a.jpg
Views: 1649
Size:  55.4 KB

    اب آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق جہاں جہاں لال ایرو ہے اس کو ٹِک کر دیں اور سیو چینجز پر کلک کریں۔

    Name:  5-2.jpg
Views: 1610
Size:  124.3 KB

    یہ سیٹنگ آپ نے دونوں کمپیوٹرز پر کرنی ہیں۔ اب دونوں کمپیوٹر ایک دوسرے سے منسلک ہو چکے ہیں ۔آپ جو ڈیٹا ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں۔ اس کو دوسرے کمپیوٹر سے شیئرنگ کروانی ہے۔
    مثال کے طور پر میں اپنے کمپیوٹر سے پِکچرز کاپی کر کے دوسرے کمپیوٹر میں پیسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ تو سب سے پہلے میں پِکچر کے فولڈر پر رائٹ کلک کروں گا۔

    Name:  5a.png
Views: 1599
Size:  64.5 KB

    جاری ہے۔

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    رائٹ کلک کرنے کے بعد آپ کو اس طرح کی سکرین نظر آئے گی۔ آپ نے اس کے مطابق کلک کرنا ہے

    Name:  6.png
Views: 1616
Size:  52.8 KB

    اس کے بعد اس سکرین شاٹ کے مطابق عمل کرنا ہے۔

    Name:  7.png
Views: 1591
Size:  36.7 KB

    پھر اس سکرین شاٹ کے مطابق عمل کرنا ہے۔

    Name:  9.png
Views: 1582
Size:  41.5 KB

    اور پھر اس سکرین شاٹ کے مطابق ڈن پر کلک کر دینا ہے۔ آپ کا فولڈر شیئر ہو گیا۔

    Name:  10.png
Views: 1594
Size:  38.5 KB

    جو فولڈر آپ نے شیئر کیا ہے ۔یہ اس فولڈر کا ڈیٹا ہے۔ جو آپ کو دوسرے کمپیوٹر پر بھی نظر آئے گا۔ اور وہاں سے آپ اس کو کاپی کر کے اسی کمپیوٹر میں سیوو کر سکتے ہیں۔

    Name:  11.png
Views: 1588
Size:  176.4 KB

    اب ہم دوسرے کمپیوٹر کا سکرین شاٹ دیکھتے ہیں۔ دوسرے کمپیوٹر کا نام عقیل ہے۔ اور میرے کمپیوٹر کا نام شاہین ہے۔
    دوسرے کمپیوٹر پر بھی پہلے والی سیٹنگ کر کے ریفریش کریں اور پھر اس سکرین شاٹ کے مطابق نیٹ ورک پر کلک کریں اور پھر لیپ ٹاپ شاہین پر کلک کریں۔

    Name:  12.jpg
Views: 1590
Size:  59.8 KB

    اس کے بعد آپ کو پِکچر والا فولڈر نظر آ جائے گا ۔

    Name:  13.jpg
Views: 1605
Size:  56.9 KB

    اب اس کو آپ کاپی کر کے اسی کمپیوٹر میں سیوو کر لیں۔ آپ کا کام ختم ہو گیا۔
    یہاں آپ اس فولڈر کا مکمل ڈیٹا دیکھ سکتے ہیں۔

    Name:  14.jpg
Views: 1576
Size:  91.1 KB

    اسی طرح اگر آپ سارے پی سی کو شیئر کروا دیں تو سارے کا سارا ڈیٹا دوسرے کمپیوٹر پر منتقل کر سکتے ہیں۔
    ڈئیر ممبران میں نے پوری کوشش کی ہے کہ آپ کو مکمل طریقے سے سمجھا سکوں۔ اور میں نے ہر ہر سٹیپ کا سکرین شاٹ دیا ہے۔
    اس کے باوجود اگر کسی کو کوئی بات سمجھ نہ آئی ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے۔
    میرا تھریڈ احتتام کو پہنچا۔ اب مجھے دیں اجازت۔ دعاوں میں یاد رکھیں۔
    اگر تھریڈ پسند آئے تو تھینک کا بٹن دبا کر اپنی پسندیدگی کا اظہار کر سکتے ہیں۔
    اور اگر اس تھریڈ میں کوئی کمی محسوس کریں تو اس کا بھی اظہار کر سکتے ہیں۔ تا کہ اس تھریڈ کو مذید بہتر بنایا جا سکے۔

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام بھائی شاہین
    ویلڈن آپ نے بہت تفصیل سے سمجھایا ہے کسی کمی کی گنجائش ہی نہیں رہی
    بھائی یہ طریقہ کار ڈیٹا ٹرانفر کیلئے کافی بہتر ہے کیونکہ ہمیں ہارڈڈسک وغیرہ علیحدہ نہیں کرنی پڑے گی اور نہ ہی
    ساٹا یا آئی ڈی ای باکس کی ضرورت ہے یہ کام ہم اپنی انٹرنیٹ ڈیوائس کی تار چند منٹ کیلئے اتار کرسارا کام کر سکتے ہیں
    اور سمجھانے کا بہت اچھا انداز مزید ایسی ہی شئیرنگ کا انتظار رہے گا۔

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بہت شکریہ رانا صاحب۔
    جی بلکل ایسا ہی ہے۔ میں نے خود پہلے اس کو ٹرائی کیا تھا۔ پھر تھریڈ بنایا تھا۔

  5. #5
    Asif_Ali88 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th January 2018 @ 11:04 AM
    Join Date
    22 Jan 2017
    Gender
    Male
    Posts
    67
    Threads
    0
    Credits
    443
    Thanked
    4

    Default

  6. #6
    Z Hassan is offline Senior Member+
    Last Online
    10th July 2023 @ 05:58 PM
    Join Date
    11 Sep 2014
    Location
    Hyderabad
    Gender
    Male
    Posts
    92
    Threads
    7
    Credits
    954
    Thanked
    0

    Default

    Wah nice

  7. #7
    mabrar9 is offline Junior Member
    Last Online
    19th May 2019 @ 12:53 AM
    Join Date
    18 Apr 2017
    Gender
    Male
    Posts
    23
    Threads
    4
    Credits
    1,060
    Thanked: 1

    Default

    gud one

    Sent from my SM-N920C using Tapatalk

  8. #8
    usama.bashir's Avatar
    usama.bashir is offline Senior Member+
    Last Online
    14th June 2017 @ 05:02 PM
    Join Date
    07 Dec 2015
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    70
    Threads
    5
    Credits
    457
    Thanked: 1

    Default

    Nice

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Asif_Ali88 said: View Post
    Quote Z Hassan said: View Post
    Wah nice
    Quote mabrar9 said: View Post
    gud one

    Sent from my SM-N920C using Tapatalk
    Quote usama.bashir said: View Post
    Nice
    آپ تمام ممبران کا اس تھریڈ کو وزٹ کرنے اور پسند کرنے کا شکریہ۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

  10. #10
    seedhirah is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd August 2020 @ 11:54 PM
    Join Date
    16 Oct 2016
    Age
    30
    Gender
    Female
    Posts
    154
    Threads
    38
    Credits
    987
    Thanked
    3

    Default

    nice

  11. #11
    Abid8755664 is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2023 @ 05:36 PM
    Join Date
    21 Dec 2015
    Location
    Peshawar
    Gender
    Male
    Posts
    115
    Threads
    4
    Credits
    890
    Thanked
    4

    Default

    Nice

  12. #12
    leghari best is offline Senior Member+
    Last Online
    19th July 2020 @ 06:32 AM
    Join Date
    01 Dec 2016
    Gender
    Male
    Posts
    39
    Threads
    10
    Credits
    273
    Thanked: 1

    Default

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. اب اپنے کان ٹیکٹ لینس پر ٹیکسٹ میسیج ۔۔
    By *Tamraiz* in forum General Mobile Discussion
    Replies: 18
    Last Post: 5th January 2013, 11:37 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 10th July 2012, 01:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •