پیارے ممبرز امید ہے آپ سب ٹھیک اور ائی ٹی دنیا سے علم حاصل کررہے ہونگے۔
دوستو آج ایک اور تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں آج کے تھریڈ میں میں اپکو بتاؤنگا کہ کمپیوٹر میں کسی
فولڈر کو کیسے چھپاتے ہیں یعنی ہائڈ کیسے کرتے ہیں بہت سارے ممبرز کو یہ طریقہ کار پہلے سے ہی پتا ہوگا
لیکن جنہیں نہیں پتا ان کیلئے یہ تھریڈ انتہائی اہم ہوگا
تو چلتے ہیں آج کے ٹاپک کی طرف ۔۔۔۔۔۔

سب سے پہلے اپ نے جس فولڈر کو چھپانا ہے اسکی پراپرٹیز میں جائیں اور وہاں پر
Hiden
کا آپشن ہوگا اس پر ٹک لگا دیں اور ایپلائی کرکے سیو کردیں بلکل نیچے سکریں شارٹس کی طرح۔۔

Name:  ITD  (1).png
Views: 1667
Size:  13.8 KB
--------------------------------------
Name:  ITD  (2).png
Views: 1334
Size:  13.7 KB


اب فولڈر والا کام پورا ہوگیا اب اپ نے کمپیوٹر میں کسی بھی فولڈر میں جائیں اور ٹاپ پر موجود
پر کلک کریں Folder And Search Option پر کلک کریں اور پھر Organize آپشن
بلکل جیسے سکرین شارٹ میں دکھایا گیا ہے۔۔۔۔۔
Name:  ITD  (3).png
Views: 1018
Size:  14.7 KB


پر کلک کریں اور پھر View اسکے بعد آپ کے پاس ایک ونڈو شو ہوگی اس ونڈو کے اوپر موجود
Don't Show Hidden File or Folder
پر کلک کریں اور اپلائی کرکے سیو کردیں
Name:  ITD  (4).png
Views: 993
Size:  16.3 KB
لیں جناب اب اپکا فولڈر چھپ گیا ہے اسے کوئی دیکھ نہیں سکے گا
اب اسے شو کیسے کروانا ہے وہ بھی سمجھ لیں آپ نے بلکل ویسا ہی طریقہ دہرانا ہے
پر کلک کریں Folder And Search Option پر کلک کریں پھر Organize سب سے پہلے کسی فولڈر میں جا کر
کے ٹیب پر کلک کریں اور پھر view اب ایک ونڈو اوپن ہوگی اس ونڈو میں اوپر
Show Hidden File or Folder
پر کلک کریں اور اپلائی کرکے سیو کردیں۔۔بلکل سکرین شارٹ کی طرح۔
Name:  ITD  (5).png
Views: 1002
Size:  16.4 KB
لیں جناب اب اپکا فولڈر سامنے آ چکا ہے۔

امید ہے اپکو میرا یہ تھریڈ پسند آیا ہوگا اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔اللہ حافظ