Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: How To Hide Any Folder In Computer Without Any Softwere

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default How To Hide Any Folder In Computer Without Any Softwere


    پیارے ممبرز امید ہے آپ سب ٹھیک اور ائی ٹی دنیا سے علم حاصل کررہے ہونگے۔
    دوستو آج ایک اور تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں آج کے تھریڈ میں میں اپکو بتاؤنگا کہ کمپیوٹر میں کسی
    فولڈر کو کیسے چھپاتے ہیں یعنی ہائڈ کیسے کرتے ہیں بہت سارے ممبرز کو یہ طریقہ کار پہلے سے ہی پتا ہوگا
    لیکن جنہیں نہیں پتا ان کیلئے یہ تھریڈ انتہائی اہم ہوگا
    تو چلتے ہیں آج کے ٹاپک کی طرف ۔۔۔۔۔۔

    سب سے پہلے اپ نے جس فولڈر کو چھپانا ہے اسکی پراپرٹیز میں جائیں اور وہاں پر
    Hiden
    کا آپشن ہوگا اس پر ٹک لگا دیں اور ایپلائی کرکے سیو کردیں بلکل نیچے سکریں شارٹس کی طرح۔۔

    Name:  ITD  (1).png
Views: 1667
Size:  13.8 KB
    --------------------------------------
    Name:  ITD  (2).png
Views: 1334
Size:  13.7 KB


    اب فولڈر والا کام پورا ہوگیا اب اپ نے کمپیوٹر میں کسی بھی فولڈر میں جائیں اور ٹاپ پر موجود
    پر کلک کریں Folder And Search Option پر کلک کریں اور پھر Organize آپشن
    بلکل جیسے سکرین شارٹ میں دکھایا گیا ہے۔۔۔۔۔
    Name:  ITD  (3).png
Views: 1018
Size:  14.7 KB


    پر کلک کریں اور پھر View اسکے بعد آپ کے پاس ایک ونڈو شو ہوگی اس ونڈو کے اوپر موجود
    Don't Show Hidden File or Folder
    پر کلک کریں اور اپلائی کرکے سیو کردیں
    Name:  ITD  (4).png
Views: 993
Size:  16.3 KB
    لیں جناب اب اپکا فولڈر چھپ گیا ہے اسے کوئی دیکھ نہیں سکے گا
    اب اسے شو کیسے کروانا ہے وہ بھی سمجھ لیں آپ نے بلکل ویسا ہی طریقہ دہرانا ہے
    پر کلک کریں Folder And Search Option پر کلک کریں پھر Organize سب سے پہلے کسی فولڈر میں جا کر
    کے ٹیب پر کلک کریں اور پھر view اب ایک ونڈو اوپن ہوگی اس ونڈو میں اوپر
    Show Hidden File or Folder
    پر کلک کریں اور اپلائی کرکے سیو کردیں۔۔بلکل سکرین شارٹ کی طرح۔
    Name:  ITD  (5).png
Views: 1002
Size:  16.4 KB
    لیں جناب اب اپکا فولڈر سامنے آ چکا ہے۔

    امید ہے اپکو میرا یہ تھریڈ پسند آیا ہوگا اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔اللہ حافظ

  2. #2
    Abdurrahimkh is offline Member
    Last Online
    16th September 2021 @ 09:30 AM
    Join Date
    14 Jun 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    761
    Threads
    62
    Thanked
    65

    Default

    already know

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    ویسے تو یہ بہت پرانا ہے اور سب کو ہی معلوم ہوتا ہے۔
    لیکن پھر بھی کچھ نئے یوزرز بھی ہوں گے۔ جن کو ابھی تک اس کے بارے میں نہیں پتا ہوگا۔
    تو یہ تھریڈ ان لوگوں کے لیے بہت کام کا ہے۔
    شیئر کرنے کا شکریہ۔

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    ویسے تو یہ بہت پرانا ہے اور سب کو ہی معلوم ہوتا ہے۔
    لیکن پھر بھی کچھ نئے یوزرز بھی ہوں گے۔ جن کو ابھی تک اس کے بارے میں نہیں پتا ہوگا۔
    تو یہ تھریڈ ان لوگوں کے لیے بہت کام کا ہے۔
    شیئر کرنے کا شکریہ۔

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ بھائی ۔۔۔۔
    بھائی اگر کسی ایک ممبر کی بھلائی بھی ہوجائے اس تھریڈ سے تو اس تھریڈ کو بنانے کا مقصد پورا ہوجاتا ہے
    ہر تھریڈ بنانے کا مقصد آئی ٹی دنیا کے ممبرز کی بھلائی ہی ہے۔

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post



    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ بھائی ۔۔۔۔
    بھائی اگر کسی ایک ممبر کی بھلائی بھی ہوجائے اس تھریڈ سے تو اس تھریڈ کو بنانے کا مقصد پورا ہوجاتا ہے
    ہر تھریڈ بنانے کا مقصد آئی ٹی دنیا کے ممبرز کی بھلائی ہی ہے۔

    جی بالکل۔ ایسا ہی ہے۔

  6. #6
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default



    بھائی سوری لیکن کئی ممبرز کو نہیں پتا ہوگا
    آپکو پسند نہیں آیا تو کوئی بات نہیں کوئی ممبر تو ایسا ہوگا جسے فائدہ ہوگا۔بہت اچھی بات ہے کہ آپکو پہلے سے پتا ہے
    Last edited by ALi.HaiDEr; 12th May 2017 at 07:43 AM. Reason: quote removed

  7. #7
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    فالڈرز ہائیڈ کرنے کا طریقہ آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کیا
    یہ نا آشناہ ممبرز کے لئے مفید ہو گا
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

  8. #8
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    فالڈرز ہائیڈ کرنے کا طریقہ آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کیا
    یہ نا آشناہ ممبرز کے لئے مفید ہو گا
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
    تھریڈ پسند فرمانے کا بہت شکریہ بھائی دانش حیدر
    جی بلکل کافی ممبرز کو نہیں پتا اس لئیے جنہیں نہیں پتا ان کیلئے بہت فائدہ مند ہے

  9. #9
    usama.bashir's Avatar
    usama.bashir is offline Senior Member+
    Last Online
    14th June 2017 @ 05:02 PM
    Join Date
    07 Dec 2015
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    70
    Threads
    5
    Credits
    457
    Thanked: 1

    Default

    Nice

  10. #10
    seedhirah is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd August 2020 @ 11:54 PM
    Join Date
    16 Oct 2016
    Age
    30
    Gender
    Female
    Posts
    154
    Threads
    38
    Credits
    987
    Thanked
    3

    Default

    nice

  11. #11
    BeEducatedPak is offline Member
    Last Online
    14th December 2017 @ 01:08 PM
    Join Date
    18 Nov 2017
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    57
    Threads
    2
    Credits
    -1,238
    Thanked
    2

    Default

    آپکی پوسٹ بہت اچھی ہے

  12. #12
    taimur4u is offline Junior Member
    Last Online
    10th April 2018 @ 04:35 PM
    Join Date
    21 Mar 2018
    Gender
    Male
    Posts
    5
    Threads
    0
    Credits
    19
    Thanked
    0

    Default

    اچھی کوشش ہے جاری رکھوں

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Data and Drives 100% Lock/Hide: Hide Folder 2009 Software and Tutorial
    By Khurram Farooq in forum Urdu Tutorials & Designing
    Replies: 12
    Last Post: 21st September 2013, 02:05 PM
  2. Hide to hide folder in window xp
    By Asad33 in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 22nd April 2013, 06:45 PM
  3. Folder Hide 2009 se Folder Hide Karein Xp / Vista mein
    By Must Sindhi in forum General Discussion
    Replies: 12
    Last Post: 26th December 2009, 02:00 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •