hai I am new
hai I am new
Slam dosto I am new .
وعلیکم السلام آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
Walaikum Aslam And Welcome
السلام علیکم ویلکم بھائی
آئی ٹی دنیا کا ممبر بننے پر آپکو بہت مبارک ہو
آئی ٹی دنیا میں کچھ بھی کرنے کا طریقہ کار ایک بار ضرور پڑھیں
نیو ممبر ٹریننگ سیکشن
مزید آپ آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں تاکہ آپ سے کوئی غلطی نہ ہو
آئی ٹی دنیا رولز
Sohkria
Hai good morning
ڈیئر ممبر۔
ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
اس فورم پر انگلش تھریڈز کی اجازت نہیں ہے۔
آپ اس فورم پر نئے ہیں اس لیے سب سے پہلے آپ اس فورم کے رولز پڑھ لیں۔
تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔ رولز پڑھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
لنک
آئی ٹی دُنیا میں خوش آمدید
امید کرتے ہیں آپکا ہمارے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔
آپکو ہم سے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ہمیں آپکی اچھی اچھی شیئرنگ کا بے صبری سے انتظار ہے
Bookmarks