اسلام علیکم میں نے یہاں کافی عرصے سے پوسٹنگ نہیں کر رہا اس لیے کہ میں کچھ وقت کے لیے گاؤں گیا تھا ۔ لیکن گاؤں جانے پہلے میں نے ۔
یہاں کچھ پوسٹ کیئے تھے جس کے جواب مجھے ابھی تک نہیں ملے کافی وقت چیک کرنے کے بعد بھی
میں بہت معذرت خواں ہوں ۔۔اس بار میں کوشش کروں گا کچھ نہ کچھ شیئر کروں گا اچھا
دوسرا یہ کہ میں 2 تھریڈ دیئے تھے یو ٹیوب چینل حوالے سے ۔۔
Bookmarks