gulammujtaba48 said:
as salam-o-alikum
bahi mujhe koi bata sakta hay ya Credits kiya hota hay ?
وعلیکم السلام۔
اگر آپ آئی ٹی ڈی کے کریڈٹ کی بات کر رہے ہیں۔
تو یہ آپ کی پوسٹس اور تھریڈز بنانے پر ملتا ہے۔ جتنی زیادہ پوسٹس ہوتی جائیں گی۔ آپ کا کریڈٹ بھی بھڑتا جائے گا۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سنٹر کا وزٹ کریں۔ اور وہاں موجود تھریڈز کو پڑھیں تو آپ کو کافی معلومات مل جائیں گی۔
کریڈٹ سسٹم
پیارے دوستو۔۔۔یہ ایک بہت ہی دلچسپ سسٹم ہے۔۔۔اب آپ آئٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کریں گے تو آپ کو اس کے پوائنٹس ملیں گے۔۔۔
برتھ ڈے
100 Credit....
اپنی برتھ ڈے پر
کوئ تصویر ڈاؤنلوڈ کرنے پر یا دیکھنے پر
1-Credit
آپ کی اٹیچمنٹ ڈاؤنلوڈ کرنے پر
1-Credit
اپنی پروفائل ایڈٹ کرنے پر
1-Credit
کسی کی فرینڈ لسٹ میں شامل ہونے پر
5-credit
وارننگ ملنے پر آپ کے کریڈٹ اکاؤنٹ سے
20 Points
کاٹ لیئے جائیں گے
پے چیک روزاتہ فری کریڈٹ
10 Points
پروفائل پکچر لگانے پر
5-credit
کوئ پول بنانے پر
5- credit
ایک عدد پوسٹ پر
5-credit
نیو تھریڈ بنانے پر
10-Credit----
اگر کوئ آپ کی پروفائل دیکھے تو
1-Cedit
ریٹ تھریڈ پر
1-Credit
اگر کوئ ممبر رجسٹریشن کے وقت آپ کا نام ریفرل کرے گا تو
100-Credit
گروپ ڈسکشن ریپلائ
1-Credit
اگر آپ کا کوئ تھریڈ سٹکی کیا جائے تو
50-Credit
اٹیچمنٹ اپلوڈ کرنے پر
5-Credit
کوئ تھریڈ دیکھنے پر
1-Credit
اگر کوئ آپ کا تھریڈ دیکھے تو
1-Credit
کسی پول میں ووٹ دینے پر
2-Credit
مذید تفصیل جاننے کے لیے یہ تھریڈ وزٹ کریں۔
لنک
Bookmarks