السلام علیکم
پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے

آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک ویب سائٹ کا ریویو پیش کر رہاہوں
اس سائٹ پر آپ ٹیکسٹ کو مختلف فینسی ڈیزائن میں حاصل کرسکتے ہیں اور کہیں بھی پیسٹ کرکے استعمال کرسکتے ہیں
بس اپ نے اس لنک پر کلک کرکے ویب سائٹ پر پہنچ جانا ہے اور جو لفظ آپ فینسی لیٹرز میں حاصل کرنا چاہتے ہیں وہاں لکھ دینا ہے
Name:  Click-to-go-to-website-button1.png
Views: 448
Size:  25.3 KB
اسکے بعد اسکے نیچے سارے فینسی ڈیزائن میں آپکے لکھے گئے الفاظ شو ہونگے آپ ان میں سے کوئی بھی کاپی کریں اور کہیں بھی پیسٹ کرسکتے ہیں


آپ لوگوں کی آسانی کیلئے ویب سائٹ کا سکرین شارٹ بھی ایڈ کردیا ہے

Name:  2017-05-15_221727.jpg
Views: 441
Size:  38.0 KB

امید ہے آپکو تھریڈ پسند آئے گا اور آپکے کام بھی آئے گا۔۔۔۔اللہ حافظ