Webhosting in Pakistan
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 16 of 16

Thread: الرجی سے نجات حاصل کرنے کیلئے آسان ترین گ

  1. #13
    arianapham is offline Senior Member+
    Last Online
    13th February 2019 @ 01:45 PM
    Join Date
    13 Sep 2018
    Age
    21
    Gender
    Female
    Posts
    58
    Threads
    0
    Credits
    250
    Thanked
    0

    Default

    Webhosting in Pakistan
    I Loved The Way You Discuss The Topic Great Work Thanks For The Share. Piano Tiles 2

  2. #14
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    3,366
    Threads
    30
    Credits
    15,658
    Thanked
    195

    Default

    [QUOTE=abdul6616;5820635]


    بہت سے لوگ الرجی کو جلد کا ایک عام سا مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔ اس مسئلے کے متعددسبب ہو سکتے ہیں جیسے کہ قوت مدافعت کی خرابی ، ادویات کا استعمال اور انفیکشنزکا ہونا۔ جلد کی الرجی مختلف اشکال میں ہوسکتی ہےجیسے کہ خارش، خشک جلداور جلد کا پھٹناوغیرہ۔ اگرچہ اس سب کیلئے ادویہ اور مرہم موجود ہیں لیکن جلد کے ان مسائل سے نجات پانے کیلئے ہم گھریلو ٹوٹکوں پر انحصار کر سکتے ہیں۔5 ایسے ٹوٹکے جو جلد کی الرجی سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔لیموں: اینیستھیٹک اور انسداد سوزش خصوصیات کا حامل لیموں آپ کو خارش

    راحت بخشتا ہے۔ ایک لیموں لیجئے اور اس کا رس کھجلی والی جگہ پر ملیے اور خشک ہونے دیجئے۔تلسی: تلسی یوجینول سے مالا مال ہوتا ہے، جو جلد کی الرجیز کا علاج کرتا ہے۔ جلدی مسائل میں تلسی کے پانی سے جلد کو دھونا مفید ہو سکتا ہے۔پودینہ: پودینے میں مینتھول ہوتا ہے جو اینستھیٹک اور انسداد سوزش خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔ کھجلی اور خراش میں پودینہ لگانے سے آپ کو راحت ملے گی۔پھلوں کے چھلکے: پھلوں کے چھلکے بھی جلد کی الرجی میں بہت موثر ہوتے ہیں۔ کیلے یا تربوز کے چھلکے کو خارش سے متاثرہ جگہ پر مَلنے سے راحت ملتی ہے۔ایلو ویرا: ایلو ویرا انسداد سوزش خصوصیات کے سبب جلد کی الرجی کے علاج کیلئے بہترین ہے۔

    [/QUOTE


    ﺍﻟﺮﺟﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮔﮭﺮﯾﻠﻮﮞ ﻧﺴﺨﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  3. #15
    thutrangctp is offline Junior Member
    Last Online
    12th February 2019 @ 07:03 AM
    Join Date
    12 Feb 2019
    Age
    28
    Gender
    Female
    Posts
    5
    Threads
    0
    Credits
    72
    Thanked
    0

    Default

    I often get emotionally involved. Like when I read your post, I can cry, laugh, sad, funny, depending on your written words. I think you are a sensitive person.
    happy wheels

  4. #16
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    2,397
    Threads
    104
    Credits
    2,331
    Thanked
    169

    Default

    Webhosting in Pakistan
    اتنی اچھی معلومات دینے کا شکریہ

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 15th March 2016, 06:36 PM
  2. پی ٹی سی ایل بھی تھری جی لائسنس حاصل کرنے کی &
    By farooq afridi in forum General Mobile Discussion
    Replies: 17
    Last Post: 11th April 2012, 06:39 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 9th March 2011, 11:45 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 10th January 2010, 04:26 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •