Results 1 to 2 of 2

Thread: بانجھ پن کے خاتمے کا وظیفہ

  1. #1
    islamic tv is offline Junior Member
    Last Online
    16th May 2017 @ 07:52 PM
    Join Date
    16 May 2017
    Location
    multan pakistan
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    6
    Threads
    1
    Credits
    101
    Thanked
    0

    Default بانجھ پن کے خاتمے کا وظیفہ


    اس بات میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کے بچے گھر کی رونق ہوتے ہیں . بچے گھر میں خوشیوں کی وجہ بنتے ہیں
    لیکن وہ مائیں جن کے ہاں کوئی اولاد نہیں وہ ان خوشیوں سے محروم ہوتی ہیں .لیکن اس بات پر مایوس ہونے کی بلکل ضرورت نہی ہے کیونکہ اللہ عزوجل کی ذات بہت عظیم ہے اللہ سے توقع رکھنے پر انسان ہر مشکل پر فتح پا جاتا ہے
    معزز دوستوں
    میں آج جو وظیفہ بتا رہا ہوں یہ ان خواتین کے لئے ہے جو بانجھ پن کا شکار ہیں یہ وظیفہ کریں انشاللہ اللہ عزوجل اولاد نرینہ عطا کریں گے
    وظیفہ یہ ہے
    کرنا آپ کو یہ ہے کےباوضو حالت میں ایک صاف کاغذ لے کر زعفران سے اس کاغذ پر یہ تعویذ لکھنا ہے اور پانی میں گھولنا ہے اور پھر اس پانی پر سات مرتبہ آیتہ الکرسی پڑھ کر دم کرنا ہے اور سات دن تک یہ پانی پینا ہے انشاللہ اللہ عزوجل اولاد نرینہ عطا فرمائیں گے

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر ممبر
    آپ کا تھریڈ نا مکمل ہے۔
    تعویز میں کیا لکھنا ہے یہ نہیں بتایا۔
    آپ اس کو مکمل کر لیں۔ ورنہ آر بی کر دیا جائے گا۔

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 14th June 2018, 10:26 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 15th January 2014, 06:41 PM
  3. Replies: 27
    Last Post: 7th March 2011, 12:50 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 5th July 2010, 05:50 PM
  5. Replies: 16
    Last Post: 5th January 2010, 01:16 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •