Results 1 to 6 of 6

Thread: سنت کی اہمیت

  1. #1
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default سنت کی اہمیت

    💠🌺💠🌺💠🌺
    *بسم اللہ الرحمن الرحیم*

    🌻 *سنت کی اہمیت*🌻

    میرے پاس جو بچے قرآن پڑھنے آتے ہیں، میں انہیں ساتھ ساتھ سنتیں بھی سکھاتی ہوں۔ بیٹا اس طرح سونا اس طرح جاگنا، باتھ روم میں ایسے جانا ایسے واپس آنا یہ دعائیں پڑھنی ہیں ۔ کھانا کھانے کی سنتیں اور دعائیں وغیرہ ۔۔۔۔۔
    اور کافی عرصہ ہوگیا ھے مجھے یہ سب انہیں سکھاتے ہوئے۔۔۔۔
    روزانہ میں کسی نہ کسی سنت عمل کے بارے میں پوچھتی ہوں،، آپ نے اس پر عمل کیا۔۔۔؟ سوکر اٹھنے کی دعا پڑھی، کلمہ پڑھا؟؟؟ رات سوتے وقت اللہ کا ذکر کر کے اور دعا پڑھ کر سوئے تھے۔۔۔؟
    پچے کبھی ہاں کہتے ہیں، کبھی ناں کہتے ہیں ۔۔۔
    میں پوچھتی ہوں کیوں نہیں کیا تو وہ کہتے ہیں بھول گئے تھے۔ اور اکثر نہ کرنے کی وجہ، بھول جانا ہوتا ھے ۔۔۔

    میں ان سے کہتی ہوں آپ اپنی امی سے کہا کریں کہ وہ آ پ کو یاد دلا دیا کریں ۔۔۔
    *مگر بچے مسکرا کر خاموش ہو جاتے ہیں...... ماں کیسے یاد دلائے۔۔۔؟*

    ماں کو تو خود یاد نہیں رہتا، خود جو چیز عمل میں نہیں ھے بچوں کو کیسے یاد دلائیں گی۔۔۔۔؟
    *یا پھر اس چیز کی کوئی اہمیت ہی نہیں ھے نظر میں ۔۔۔۔*۔۔
    کہ ٹیچر جو بچوں کے ساتھ اسکول اور مدرسوں میں اتنی محنت کرتی ہیں تو کیا اس لئے کہ آج یاد کریں اور کل بھول جائیں .......؟؟
    *صرف یاد کرلینے کا فائدہ کیا ھے جب تک وہ چیز عمل میں نہ آئے۔۔۔۔؟*

    آج میں پھر پوچھ رہی تھی بیٹا سوکر اٹھنے کی دعا پڑھی تھی صبح۔۔۔ ؟
    نہیں جی، بھول گئے تھے ۔

    بچے تو بچے ہی ہیں بھول جاتے ہیں، *یہ تو ماں کا کام ھے،جب بچے کو جگائے تو یاد دلا دے کہ بیٹا جی اٹھیں شاباش، دعا پڑھ لیں*، کلمہ پڑھ لیں، آنکھوں کو آہستگی سے مل لیں۔۔۔
    باتھ روم میں جانے لگیں تو یاد دلادے، بیٹا دعا پڑھ لیں اور الٹے پاؤں سے داخل ہوں۔ باہر نکلتے وقت سیدھا پاؤں پہلے باہر رکھیں ۔

    *کپڑے پہننے اور اتارنے کا سنت طریقہ بتائیں اور دعائیں پڑھوائیں بچوں سے،*

    یقین کیجئے گھر کا ماحول بھی اتنا نورانی سا ہو جاتا ھے ۔۔۔۔۔
    *گھر سے باہر جانے لگیں تو دعا پڑھنا یاد دلا دیں ۔۔۔ آیۃ الکرسی یاد دلا دیں* ۔
    ہر موقع پر سنت طریقہ اور مسنون دعائیں پڑھنے کی تلقین کریں،

    یہ سب گھر کے اندر ماں کے کرنے کے کام ہیں ۔۔۔۔۔۔
    یہ سب کچھ ٹیچر گھر آکر نہیں سکھائے گی۔

    *مگر ماؤں کے پاس وقت نہیں ھے، جس مقصد کیلئے انہیں ماں بنایا گیا تھا آج اسی کام کے لئے ٹائم نہیں ھے ماؤں کے پاس*۔۔۔۔۔۔

    اہمیت کس چیز کی ھے، بس ٹیسٹ میں نمبر پورے لینے ہیں۔۔۔!!! *کلاس میں فرسٹ پوزیشن لینی ھے* ۔۔۔۔۔۔۔

    *سنتیں زندگی میں آتی ہیں یا نہیں آتیں، اس سے کوئی غرض نہیں* ۔۔۔۔۔
    بہت افسوس کی بات ھے ۔

    اللہ نے کیا فرمایا ھے قرآن مجید میں؟

    📖 *قل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی یحببکم اللہ ویغفرلکم ذنوبکم۔* آل عمران 31

    ترجمہ! (اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم، لوگوں سے )کہہ دیجئے، کہ اگر تم اللہ کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہو تو میرا اتباع کرو۔ تو اللہ تم سے محبت کریگا اور تمہارے گناہوں کو بخش دیگا۔۔۔

    کتنی بڑی بات ھے کہ اللہ رب العالمین خود کہہ رہے ہیں کہ تم میرے نبیؐ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک طریقوں پر چلو تو میں تم سے محبت بھی کرونگا اور تمھارے گناہوں کو بھی بخش دونگا ۔۔۔۔۔۔

    *اللہ تعالیٰ کا محبوب بننے کا کتنا آسان طریقہ ھے کہ سنت پر عمل کرو*۔۔۔ کام تو دنیا کے سارے کرنے ہی ہیں تو کیا حرج ھے کہ اپنے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر کر لیں، ہمارا عمل بھی عبادت بن جائے اور اللہ اور اسکے رسول صلی علیہ وسلمؐ بھی ہم سے محبت کرنے لگیں۔۔۔۔۔۔
    جب سارے جہانوں کا بادشاہ ہم سے محبت کرنے لگے تو ہمیں اور کیا چاہئے،،،،،،؟

    *ہم سنت کے مطابق کھانا کھائیں تو ، اللہ کے محبوب۔۔۔ کپڑے، جوتے پہنیں تو اللہ کے محبوب۔۔۔ باتھ روم جائیں تو اللہ کے محبوب ۔۔۔سنت کے مطابق گھر سے باہر آئیں، جائیں تو اللہ کے محبوب ۔۔۔سنت کے* مطابق سوئیں تو اللہ کے محبوب اور ساری رات کا سونا عبادت، ذرا سوچیں تو کتنی لمبی راتیں ہیں، ساری رات عبادت میں شمار ہوگی۔۔۔۔

    *مگر ہم کس قدر غافل ہیں* ۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    ابھی کوئی آکر کہہ دے فلاں جگہ بڑی اچھی سیل لگی ھے آدھی قیمت پہ برانڈڈ مال مل رہا ھے، اس کے لئے سب دوڑ لگا دینگے، بھاگے چلے جائیں گے ۔۔۔
    *مگر اللہ کی محبت اور اسکی رضا، کیا ان فانی چیزوں سے بھی گئی گزری ھے ہماری نظر میں ۔۔۔۔۔۔؟؟؟*
    ایک سنت پے عمل کرنے سے 100 شہیدوں کا ثواب ھے۔۔

    اس کے لئے کوئی کوشش نہیں، کوئی دوڑ نہیں، کوئی جوش و جذبہ نہیں ۔۔۔۔ ؟
    اللہ کی قسم بڑے نقصان کا سودا کررہے ہیں ۔۔۔
    *اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت اور آخرت کا پختہ یقین نصیب کرے۔ آمین*

    🌺🍀🌺🍀🌺

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    جزاک اللہ ماشاءاللہ

  3. #3
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    MashaAllah ....

  5. #5
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

    جزاک الله خیر
    الله تعالی ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق دے امین

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    ������������
    *بسم اللہ الرحمن الرحیم*

    �� *سنت کی اہمیت*��

    میرے پاس جو بچے قرآن پڑھنے آتے ہیں، میں انہیں ساتھ ساتھ سنتیں بھی سکھاتی ہوں۔ بیٹا اس طرح سونا اس طرح جاگنا، باتھ روم میں ایسے جانا ایسے واپس آنا یہ دعائیں پڑھنی ہیں ۔ کھانا کھانے کی سنتیں اور دعائیں وغیرہ ۔۔۔۔۔
    اور کافی عرصہ ہوگیا ھے مجھے یہ سب انہیں سکھاتے ہوئے۔۔۔۔
    روزانہ میں کسی نہ کسی سنت عمل کے بارے میں پوچھتی ہوں،، آپ نے اس پر عمل کیا۔۔۔؟ سوکر اٹھنے کی دعا پڑھی، کلمہ پڑھا؟؟؟ رات سوتے وقت اللہ کا ذکر کر کے اور دعا پڑھ کر سوئے تھے۔۔۔؟
    پچے کبھی ہاں کہتے ہیں، کبھی ناں کہتے ہیں ۔۔۔
    میں پوچھتی ہوں کیوں نہیں کیا تو وہ کہتے ہیں بھول گئے تھے۔ اور اکثر نہ کرنے کی وجہ، بھول جانا ہوتا ھے ۔۔۔

    میں ان سے کہتی ہوں آپ اپنی امی سے کہا کریں کہ وہ آ پ کو یاد دلا دیا کریں ۔۔۔
    *مگر بچے مسکرا کر خاموش ہو جاتے ہیں...... ماں کیسے یاد دلائے۔۔۔؟*

    ماں کو تو خود یاد نہیں رہتا، خود جو چیز عمل میں نہیں ھے بچوں کو کیسے یاد دلائیں گی۔۔۔۔؟
    *یا پھر اس چیز کی کوئی اہمیت ہی نہیں ھے نظر میں ۔۔۔۔*۔۔
    کہ ٹیچر جو بچوں کے ساتھ اسکول اور مدرسوں میں اتنی محنت کرتی ہیں تو کیا اس لئے کہ آج یاد کریں اور کل بھول جائیں .......؟؟
    *صرف یاد کرلینے کا فائدہ کیا ھے جب تک وہ چیز عمل میں نہ آئے۔۔۔۔؟*

    آج میں پھر پوچھ رہی تھی بیٹا سوکر اٹھنے کی دعا پڑھی تھی صبح۔۔۔ ؟
    نہیں جی، بھول گئے تھے ۔

    بچے تو بچے ہی ہیں بھول جاتے ہیں، *یہ تو ماں کا کام ھے،جب بچے کو جگائے تو یاد دلا دے کہ بیٹا جی اٹھیں شاباش، دعا پڑھ لیں*، کلمہ پڑھ لیں، آنکھوں کو آہستگی سے مل لیں۔۔۔
    باتھ روم میں جانے لگیں تو یاد دلادے، بیٹا دعا پڑھ لیں اور الٹے پاؤں سے داخل ہوں۔ باہر نکلتے وقت سیدھا پاؤں پہلے باہر رکھیں ۔

    *کپڑے پہننے اور اتارنے کا سنت طریقہ بتائیں اور دعائیں پڑھوائیں بچوں سے،*

    یقین کیجئے گھر کا ماحول بھی اتنا نورانی سا ہو جاتا ھے ۔۔۔۔۔
    *گھر سے باہر جانے لگیں تو دعا پڑھنا یاد دلا دیں ۔۔۔ آیۃ الکرسی یاد دلا دیں* ۔
    ہر موقع پر سنت طریقہ اور مسنون دعائیں پڑھنے کی تلقین کریں،

    یہ سب گھر کے اندر ماں کے کرنے کے کام ہیں ۔۔۔۔۔۔
    یہ سب کچھ ٹیچر گھر آکر نہیں سکھائے گی۔

    *مگر ماؤں کے پاس وقت نہیں ھے، جس مقصد کیلئے انہیں ماں بنایا گیا تھا آج اسی کام کے لئے ٹائم نہیں ھے ماؤں کے پاس*۔۔۔۔۔۔

    اہمیت کس چیز کی ھے، بس ٹیسٹ میں نمبر پورے لینے ہیں۔۔۔!!! *کلاس میں فرسٹ پوزیشن لینی ھے* ۔۔۔۔۔۔۔

    *سنتیں زندگی میں آتی ہیں یا نہیں آتیں، اس سے کوئی غرض نہیں* ۔۔۔۔۔
    بہت افسوس کی بات ھے ۔

    اللہ نے کیا فرمایا ھے قرآن مجید میں؟

    �� *قل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی یحببکم اللہ ویغفرلکم ذنوبکم۔* آل عمران 31

    ترجمہ! (اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم، لوگوں سے )کہہ دیجئے، کہ اگر تم اللہ کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہو تو میرا اتباع کرو۔ تو اللہ تم سے محبت کریگا اور تمہارے گناہوں کو بخش دیگا۔۔۔

    کتنی بڑی بات ھے کہ اللہ رب العالمین خود کہہ رہے ہیں کہ تم میرے نبیؐ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک طریقوں پر چلو تو میں تم سے محبت بھی کرونگا اور تمھارے گناہوں کو بھی بخش دونگا ۔۔۔۔۔۔

    *اللہ تعالیٰ کا محبوب بننے کا کتنا آسان طریقہ ھے کہ سنت پر عمل کرو*۔۔۔ کام تو دنیا کے سارے کرنے ہی ہیں تو کیا حرج ھے کہ اپنے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر کر لیں، ہمارا عمل بھی عبادت بن جائے اور اللہ اور اسکے رسول صلی علیہ وسلمؐ بھی ہم سے محبت کرنے لگیں۔۔۔۔۔۔
    جب سارے جہانوں کا بادشاہ ہم سے محبت کرنے لگے تو ہمیں اور کیا چاہئے،،،،،،؟

    *ہم سنت کے مطابق کھانا کھائیں تو ، اللہ کے محبوب۔۔۔ کپڑے، جوتے پہنیں تو اللہ کے محبوب۔۔۔ باتھ روم جائیں تو اللہ کے محبوب ۔۔۔سنت کے مطابق گھر سے باہر آئیں، جائیں تو اللہ کے محبوب ۔۔۔سنت کے* مطابق سوئیں تو اللہ کے محبوب اور ساری رات کا سونا عبادت، ذرا سوچیں تو کتنی لمبی راتیں ہیں، ساری رات عبادت میں شمار ہوگی۔۔۔۔

    *مگر ہم کس قدر غافل ہیں* ۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    ابھی کوئی آکر کہہ دے فلاں جگہ بڑی اچھی سیل لگی ھے آدھی قیمت پہ برانڈڈ مال مل رہا ھے، اس کے لئے سب دوڑ لگا دینگے، بھاگے چلے جائیں گے ۔۔۔
    *مگر اللہ کی محبت اور اسکی رضا، کیا ان فانی چیزوں سے بھی گئی گزری ھے ہماری نظر میں ۔۔۔۔۔۔؟؟؟*
    ایک سنت پے عمل کرنے سے 100 شہیدوں کا ثواب ھے۔۔

    اس کے لئے کوئی کوشش نہیں، کوئی دوڑ نہیں، کوئی جوش و جذبہ نہیں ۔۔۔۔ ؟
    اللہ کی قسم بڑے نقصان کا سودا کررہے ہیں ۔۔۔
    *اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت اور آخرت کا پختہ یقین نصیب کرے۔ آمین*

    ����������
    ماشاء اللہ

    بہت خوب جناب

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 15th September 2019, 08:25 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 19th August 2012, 06:10 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 16th December 2011, 10:46 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 14th December 2011, 01:12 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 10th January 2010, 06:52 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •