السلام علیکم
چند دن باقی ہیں رمضان کو آنے کے لئے
بہت بے تاب ہوں میں تو رمضان کو پانے کے لئے
مساجد اب تو پھر بھر جائیں گی مسلمانوں سے
بہت بے چین ہوں اس منظر کو پانے کے لئے
سحر و افطار اور تراویح کا ہے لطف عجیب
تڑپ رہا ہوں میں تو اس لطف کو پانے کے لئے
نہ میں احساس کروں کا گرمی کی شدت کا
میں مشقت کو سحوں گا جنت کو پانے کے لئے
Bookmarks