Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: کمپیوٹر میں لوکل ڈسک کو ہائد کریں - How To Hide Local Disk In PC

  1. #1
    Rana268's Avatar
    Rana268 is offline Moderator
    Last Online
    23rd September 2017 @ 12:39 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    18
    Gender
    Male
    Posts
    2,569
    Threads
    261
    Credits
    17,941
    Thanked
    389

    Default کمپیوٹر میں لوکل ڈسک کو ہائد کریں - How To Hide Local Disk In PC

    پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب خیریت سے ہونگے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔
    آج میں ایک نئے تھریڈ کے ساتھ آپکی خدمت میں حاضر ہوا ہوں
    آج کا تھریڈ کمپیوٹر میں لوکل ڈسکس کو ہائڈ کرنے کے متعلق ہے

    نیچے سکرین شارٹ میں دیکھیں لوکل ڈسکس ان کو ہم ہائڈ کرنا سیکھیں گے
    Name:  ScreenShot00011.jpg
Views: 469
Size:  33.6 KB

    تو سب سے پہلے اپ مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کریں اور مینج پر کلک کریں۔بلکل سکرین شارٹ کی طرح
    Name:  Itdunya (1).png
Views: 463
Size:  141.6 KB

    اسکے بعد آپ ڈسک مینجمنٹ پر کلک کریں گے اور جو ڈسک ہائڈ کرنی ہے اس پر رائٹ کلک کرکے
    Change Drive Latter And Paths
    پر کلک کریں بلکل نیچے سکرین شارٹ کی طرح۔
    Name:  Itdunya (2).jpg
Views: 462
Size:  54.3 KB

    اسکے بعد ایک نیو ونڈو اوپن ہوگی اس میں آپ نے ریموو پر کلک کرکے اوکے پر کلک کریں۔بلکل سکرین شارٹ کی طرح
    Name:  Itdunya (3).png
Views: 449
Size:  7.2 KB

    لیں جی آپکی ڈسک ہائڈ ہوگئی ہے اسی طرح آپ ساری ڈسک ہائڈ کرسکتے ہیں
    کو ہائڈ نہیں کرسکتے اگر کوشش کریں گے تو ونڈو کریش ہو سکتی ہے Local Disk : C :نوٹ
    نوٹ 2 :اس سے آپکے ڈیٹا کو کوئی فرق نہیں پڑے گا

    اب ہم یہ سیکھیں گے کہ دوبارہ ڈسک کو کیسے ظاہر کرنا ہے یعنی ان ہائڈ کیسے کرنا ہے
    پہلے اپ مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کریں اور مینج پر کلک کریں
    اسکے بعد آپ ڈسک مینجمنٹ پر کلک کریں گے اور جو ڈسک ظاہر (ان ہائڈ) کرنی ہے اس پر رائٹ کلک کرکے
    Change Drive Latter And Paths
    پر کلک کریں۔اسکے بعد ایک نئی ونڈو اوپن ہوگی وہاں آپ نے ایڈ پر کلک کرنا ہے اور اوکے کردینا ہے۔بلکل سکرین شارٹ کی طرح

    Name:  re1 (1).png
Views: 456
Size:  7.5 KB

    اسکے بعد ایک اور ونڈو ظاہر ہوگی وہاں پر آپ نے کچھ بھی تبدیلی کئیے بغیر اوکے پر کلک کردینا ہے۔ بلکل سکرین شارٹ کی طرح
    Name:  re1 (2).png
Views: 451
Size:  7.3 KB

    لیں جی آپکی ڈسک پھر سے ظاہر ہو جائے گی۔امید ہے آپکو میرا یہ تھریڈ پسند آیا ہو گا
    میرے ایسے ہی اور بھی تھریڈ دیکھنے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں
    http://www.itdunya.com/showthread.php?575891
    اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔اللہ حافظ
    Last edited by Rana268; 19th May 2017 at 09:55 PM.
    میری پہچان پاکستان - میری جان پاکستان

  2. #2
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:11 AM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    5,173
    Threads
    648
    Credits
    39,698
    Thanked
    682

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام ۔
    رانا صاحب تھریڈ تو بہت اچھا بنایا ہے۔
    لیکن اس میں چند سوالوں کے جوابات درکار ہیں۔
    ۱۔ ہم اس میں ڈسک ہائڈ کرنے کے لیے ریموو کا آپشن استعمال کر رہے ہیں۔ کیا اس سے ڈسک ریموو تو نہیں ہو گی؟ اور اس میں موجود ڈیٹا ضائع تو نہیں ہو گا۔
    دوسرا سوال یہ کہ جب ہم ان ہائڈ کرنے کے کیے دوبارہ اس کمانڈ پر جاتے ہیں۔ یعنی ایڈ پر تو اس وقت ہمیں وہ ڈسک نظر نہیں آ رہی ہوتی۔ تو ہم سسٹم کو کیسے بتائیں کہ ہم کون سی ڈسک ان ہائڈ کرنا چاہتے ہیں؟
    یہ باتیں بھ اس تھریڈ میں شامل کر کیں تو ممبران کو آسانی ہو گی۔

  3. #3
    Rana268's Avatar
    Rana268 is offline Moderator
    Last Online
    23rd September 2017 @ 12:39 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    18
    Gender
    Male
    Posts
    2,569
    Threads
    261
    Credits
    17,941
    Thanked
    389

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    تھریڈ پسند فرمانے کا شکریہ
    آپکے سوالات کے جواب
    اس سے آپکے ڈیٹا کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
    اور جب آپ مینج میں جاکر ڈسک مینجمنٹ میں جائیں گے جہاں سے ڈسک ہائڈ کی تھی وہاں یہ ڈسک نظر آرہی ہوگی

  4. #4

    بہت شکریہ رانا صاحب۔

  5. #5
    Rana268's Avatar
    Rana268 is offline Moderator
    Last Online
    23rd September 2017 @ 12:39 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    18
    Gender
    Male
    Posts
    2,569
    Threads
    261
    Credits
    17,941
    Thanked
    389

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    بہت شکریہ رانا صاحب۔

  6. #6
    Join Date
    06 Jan 2017
    Gender
    Male
    Posts
    167
    Threads
    13
    Credits
    1,072
    Thanked
    9

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام ۔
    رانا صاحب تھریڈ تو بہت اچھا بنایا ہے۔
    لیکن اس میں چند سوالوں کے جوابات درکار ہیں۔
    ۱۔ ہم اس میں ڈسک ہائڈ کرنے کے لیے ریموو کا آپشن استعمال کر رہے ہیں۔ کیا اس سے ڈسک ریموو تو نہیں ہو گی؟ اور اس میں موجود ڈیٹا ضائع تو نہیں ہو گا۔
    دوسرا سوال یہ کہ جب ہم ان ہائڈ کرنے کے کیے دوبارہ اس کمانڈ پر جاتے ہیں۔ یعنی ایڈ پر تو اس وقت ہمیں وہ ڈسک نظر نہیں آ رہی ہوتی۔ تو ہم سسٹم کو کیسے بتائیں کہ ہم کون سی ڈسک ان ہائڈ کرنا چاہتے ہیں؟
    یہ باتیں بھ اس تھریڈ میں شامل کر کیں تو ممبران کو آسانی ہو گی۔
    Shaheen Latif rana sahib ne bht acha thread bnaya hai but kuch baten ye apne viewers ko explain kr dete to bht acha hota.

    Basically ap jab remove karte ho to us se apki hard drive ka name hota hai , for example d: e: f: etc wo us drive se remove ho jata hai aur jab kisi drive ka drive letter remove kr diya jaye to my computer se ghayab ho jati hai kyu ke us par name nhi hota.
    Aur jab ap dobara add karte hain simply apki drive ko name lag jata hai aur wo show ho jati hai.

    Well acha sharing from rana brother
    Help Everyone and Allah will Help You.
    12GB Ram aur 1TB Memory Wala Smartphone

  7. #7
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:11 AM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    5,173
    Threads
    648
    Credits
    39,698
    Thanked
    682

    Default

    Quote HumpTech said: View Post
    Shaheen Latif rana sahib ne bht acha thread bnaya hai but kuch baten ye apne viewers ko explain kr dete to bht acha hota.

    Basically ap jab remove karte ho to us se apki hard drive ka name hota hai , for example d: e: f: etc wo us drive se remove ho jata hai aur jab kisi drive ka drive letter remove kr diya jaye to my computer se ghayab ho jati hai kyu ke us par name nhi hota.
    Aur jab ap dobara add karte hain simply apki drive ko name lag jata hai aur wo show ho jati hai.

    Well acha sharing from rana brother
    آپ کا بہت شکریہ۔

  8. #8
    jrraja's Avatar
    jrraja is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd September 2017 @ 10:57 PM
    Join Date
    29 Jan 2012
    Location
    Dhing Shah.Kasur
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    191
    Threads
    10
    Credits
    272
    Thanked
    22

    Default

    nice

  9. #9
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,200
    Threads
    40
    Credits
    6,870
    Thanked
    35

    Default

    buhat hi zabardast me ne pehli dafa ye tariqa dekha hai thanks

  10. #10
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline V.I.P
    Last Online
    18th September 2017 @ 02:14 AM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    20
    Gender
    Male
    Posts
    3,154
    Threads
    70
    Credits
    16,259
    Thanked
    206

    Default

    ارے واہ بھائی صاحب بہت اچھے
    بہت ہی محنت سے تھریڈ بنایا ہیں
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت شکریہ

  11. #11
    Rana268's Avatar
    Rana268 is offline Moderator
    Last Online
    23rd September 2017 @ 12:39 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    18
    Gender
    Male
    Posts
    2,569
    Threads
    261
    Credits
    17,941
    Thanked
    389

    Default

    Quote Shayan SB said: View Post
    ارے واہ بھائی صاحب بہت اچھے
    بہت ہی محنت سے تھریڈ بنایا ہیں
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت شکریہ
    بھائی تھریڈ پسند کرنے کا بہت شکریہ

  12. #12
    pari gull's Avatar
    pari gull is offline Junior Member
    Last Online
    12th July 2017 @ 04:41 PM
    Join Date
    16 Feb 2017
    Gender
    Female
    Posts
    21
    Threads
    7
    Credits
    156
    Thanked: 1

    Default

    Muja ni nazr a ri wo disk .. many hide to KR di ab dubara management ma ja k ni nazr a rahi
    Help plZ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 18th March 2017, 09:01 AM
  2. Replies: 12
    Last Post: 3rd February 2016, 10:03 PM
  3. آپٹیکل ڈرائیوز کی قسمیں اور ان کا کام
    By Usman g7576 in forum General Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 28th December 2015, 02:25 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 16th October 2009, 04:41 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •