Quote pari gull said: View Post
Muja ni nazr a ri wo disk .. many hide to KR di ab dubara management ma ja k ni nazr a rahi
Help plZ
پہلے مینج میں جائیں
پھر ڈسک مینجمنٹ میں اسکے بعد وہاں شو ہو رہی ہوگی
آپ وہاں جا کر سکرین شارٹ لے کر یہاں پوسٹ کریں
اور کیا جو ڈسک آپ نے ہائڈ کی وہ یو ایس بھی تھی یا کمپیوٹر کی لوکل ڈسک تھی