Results 1 to 12 of 14

Thread: کمپیوٹر میں لوکل ڈسک کو ہائد کریں - How To Hide Local Disk In PC

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default کمپیوٹر میں لوکل ڈسک کو ہائد کریں - How To Hide Local Disk In PC



    پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب خیریت سے ہونگے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔
    آج میں ایک نئے تھریڈ کے ساتھ آپکی خدمت میں حاضر ہوا ہوں
    آج کا تھریڈ کمپیوٹر میں لوکل ڈسکس کو ہائڈ کرنے کے متعلق ہے

    نیچے سکرین شارٹ میں دیکھیں لوکل ڈسکس ان کو ہم ہائڈ کرنا سیکھیں گے
    Name:  ScreenShot00011.jpg
Views: 3212
Size:  33.6 KB



    تو سب سے پہلے اپ مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کریں اور مینج پر کلک کریں۔بلکل سکرین شارٹ کی طرح
    Name:  Itdunya (1).png
Views: 3130
Size:  141.6 KB



    اسکے بعد آپ ڈسک مینجمنٹ پر کلک کریں گے اور جو ڈسک ہائڈ کرنی ہے اس پر رائٹ کلک کرکے
    Change Drive Latter And Paths
    پر کلک کریں بلکل نیچے سکرین شارٹ کی طرح۔
    Name:  Itdunya (2).jpg
Views: 3140
Size:  54.3 KB



    اسکے بعد ایک نیو ونڈو اوپن ہوگی اس میں آپ نے ریموو پر کلک کرکے اوکے پر کلک کریں۔بلکل سکرین شارٹ کی طرح
    Name:  Itdunya (3).png
Views: 3128
Size:  7.2 KB



    لیں جی آپکی ڈسک ہائڈ ہوگئی ہے اسی طرح آپ ساری ڈسک ہائڈ کرسکتے ہیں
    کو ہائڈ نہیں کرسکتے اگر کوشش کریں گے تو ونڈو کریش ہو سکتی ہے Local Disk : C :نوٹ
    نوٹ 2 :اس سے آپکے ڈیٹا کو کوئی فرق نہیں پڑے گا

    اب ہم یہ سیکھیں گے کہ دوبارہ ڈسک کو کیسے ظاہر کرنا ہے یعنی ان ہائڈ کیسے کرنا ہے
    پہلے اپ مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کریں اور مینج پر کلک کریں
    اسکے بعد آپ ڈسک مینجمنٹ پر کلک کریں گے اور جو ڈسک ظاہر (ان ہائڈ) کرنی ہے اس پر رائٹ کلک کرکے
    Change Drive Latter And Paths
    پر کلک کریں۔اسکے بعد ایک نئی ونڈو اوپن ہوگی وہاں آپ نے ایڈ پر کلک کرنا ہے اور اوکے کردینا ہے۔بلکل سکرین شارٹ کی طرح

    Name:  re1 (1).png
Views: 3117
Size:  7.5 KB



    اسکے بعد ایک اور ونڈو ظاہر ہوگی وہاں پر آپ نے کچھ بھی تبدیلی کئیے بغیر اوکے پر کلک کردینا ہے۔ بلکل سکرین شارٹ کی طرح
    Name:  re1 (2).png
Views: 3134
Size:  7.3 KB


    لیں جی آپکی ڈسک پھر سے ظاہر ہو جائے گی۔امید ہے آپکو میرا یہ تھریڈ پسند آیا ہو گا
    میرے ایسے ہی اور بھی تھریڈ دیکھنے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں
    http://www.itdunya.com/showthread.php?575891
    اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔اللہ حافظ
    Last edited by Huraira.; 19th May 2017 at 09:55 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 18th March 2017, 09:01 AM
  2. Replies: 12
    Last Post: 3rd February 2016, 11:03 PM
  3. آپٹیکل ڈرائیوز کی قسمیں اور ان کا کام
    By Usman g7576 in forum General Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 28th December 2015, 03:25 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 16th October 2009, 04:41 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •