کیسے ہیں پیارے ممبرز امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور آئی ٹی دنیا سے فائدہ حاصل کر رہے ہونگے۔
آج ایک اور زبردست تھریڈ کے ساتھ آپکی خدمت میں حاضر ہوا ہوں

آج کے تھریڈ میں میں آپکو سکھاؤنگا کہ آپ لوگ ہزاروں فولڈر ایک سیکنڈ میں کیسے بنا سکتے ہیں۔جی ہاں ایک سیکنڈ میں ہزار فولڈر
کیسے بناتے ہیں یہ سیکھیں گے آج ہم۔۔۔۔۔۔۔۔

سب سے پہلے اپ نیو ٹیکسٹ ڈاکومنٹ بنائیں یا نوٹ پیڈ اوپن کریں

اسکے بعد نوٹ پیڈ میں درج ذیل کوڈ پیسٹ کریں کوڈ میں اپنی طرف سے ردبدل نہ کریں۔اس طرح ٹرک کام نہیں کرے گی

@ECHO OFF
:TOP
MD %RANDOM%
GOTO TOP

کی ایکسٹنشن لگا کر کہیں بھی سیو کرلینا ہے .bat اسکے بعد اپ نے اس نوٹ پیڈ کے منیو پر کلک کرکے سیو ایز پر کلک کرنا ہے
نیچے سکرین شارٹ میں دیکھیں کیسے ایکسٹنشن لگانی ہے۔

Name:  ScreenShot00013.png
Views: 806
Size:  6.8 KB
اور اب ایکسٹنشن لگائیں
Name:  ScreenShot00014.png
Views: 810
Size:  48.0 KB

سیو کرنے کے بعد آپکے پاس ایک بیٹ فائل بن جائے گی اب آپ اس بیٹ فائل کو اس فولڈر میں رکھیں جہاں ہزاروں فولڈر
بنانے ہیں ۔اپ یہ طریقہ ڈیکسٹاپ پر بھی چیک کر سکتے ہیں لیکن میں اپکو کہونگا کہ آپ یہ طریقہ کسی فولڈر میں آزمائیں
اگر دیکسٹاپ پر بھی کرلیں تو کوئی نقصان نہیں ہے بس یہ ہے کہ آپکا ڈیکسٹاپ ہزار فولڈر سے فل ہوجائے گا۔۔

بیٹ فائل کو کسی فولڈر میں رکھنے کے بعد اس پر ڈبل کلک کرکے اوپن کریں۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔بس
بس اب ہزاروں فولڈر بننا سٹارٹ ہو جائیں گے اگر فولڈر بننے سے روکنے ہوں تو بیٹ فائل کلوز کردیں
بلکل سکرین شارٹ کی طرح

Name:  ScreenShot00015.jpg
Views: 824
Size:  31.4 KB

امید ہے آپکو آج کی ٹرک پسند آئی ہوگی
دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔۔۔اللہ حافظ