پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے آپ سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے

دوستوں آج میں آپکو گوگل کروم کچھ ہڈن فیچر بتاؤنگا جو کہ بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔

سب سے پہلے کیا آپ جانتے ہیں آپ گوگل میں آلارم لگا سکتے ہیں؟
سرچ کریں۔اور پھر سکرین شارٹ دیکھیں۔ Google Timer اگر نہیں جانتے تو اب جان لیں سب سے پہلے گوگل اوپن کریں اور

Name:  timer (1).jpg
Views: 2645
Size:  19.5 KB


Name:  timer (2).png
Views: 1948
Size:  4.9 KB

آپکے سیٹ کئیے گئے ٹائم کے بعد گوگل آلارم بجنا شروع ہو جائے گا۔


سرچ کیا ہے ؟ اگر نہیں کیا تو ابھی کریں atari breakout کیا آپ نے کبھی گوگل میں
سرچ کے بعد امیجز کے آپشن پر کلک کریں بلکل سکرین شارت کی طرح
Name:  game (1).jpg
Views: 1958
Size:  19.3 KB

جب آپ امیجز پر کلک کریں گے تو تصاویر گیم کی صورت اختیار کرلیں گی اور آپ کھیل بھی سکتے ہیں ۔سکرین شارٹ دیکھیں
Name:  game (2).jpg
Views: 2018
Size:  19.8 KB


سرچ کیا ؟ اگر نہیں کیا تو ابھی سکرین شارٹ کے مطابق سرچ کریں google gravity کیا آپ نے کبھی گوگل میں
Name:  ScreenShot00029.png
Views: 1970
Size:  20.2 KB

ایسا کرنے سے آپکا گوگل نیچے گر جائے گا
Name:  ScreenShot00030.jpg
Views: 1968
Size:  15.2 KB



سرچ کیا ہے اگر نہیں کیا تو سکرین شارٹ کے مطابق سرچ کریں Barrel roll کیا آپ نے کبھی گوگل میں
Name:  ScreenShot00031.png
Views: 1957
Size:  18.3 KB

ایسا کرنے سے آپکے گوگل کو چکر آجائیں گے اور گوگل گول گول گھومنا شروع کردے گا
Name:  ScreenShot00032.jpg
Views: 1952
Size:  36.4 KB


تو امید ہے آپکو یہ کچھ فیچرز پسند آئے ہونگے ایسے اور بھی بہت سے فیچر ہیں گوگل کے وہ بھی وقت ملتے ساتھ ساتھ اسی
تھریڈ میں ایڈ کرتا رہو گا۔۔اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے ۔اللہ حافظ


رانا ابو ہریرہ آئی ٹی دنیا