السلام علیکم پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے اور آئی ٹی دنیا سے علم حاصل کررہے ہونگے۔
ممبرز آج میں آپکے ساتھ فیسبک کی ایک بہترین ٹپ شئیر کر رہا ہوں امید ہے یہ ٹرک آپکو پسند آئے گی
اس ٹرک میں ہم سیکھیں گے کہ اپنے فیسبک اکاؤنٹ سے ہم اپنا سارا ڈیٹا کیسے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں

اس ٹرِک سے آپ کیا کچھ ڈاؤنلوڈ کرسکیں گے؟
تصاویر ویڈیوز ڈاؤنلوڈ ہونگے اور۔۔۔۔ ڈاکومنٹس پوسٹس اور کمنٹس وغیرہ ڈاکومنٹ کی شکل میں ڈاؤنلوڈ ہونگے

تو چلیں میں آپکو بتاتا ہوں آپ یہ سب کیسے کروگے سب سے پہلے اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان ہو جائیں۔
اس سے آگے میں نے آپ کیلئے سکرین شارٹ تیار کئیے ہیں جس سے ہر ممبر کو اچھی سمجھ آجائے گی۔

سکرین شارٹ


Name:  facebook (1).png
Views: 1564
Size:  99.7 KB


Name:  facebook (2).jpg
Views: 1521
Size:  28.8 KB


Name:  facebook (3).jpg
Views: 1568
Size:  21.8 KB


Name:  facebook (4).png
Views: 1504
Size:  17.3 KB


Name:  facebook (5).png
Views: 1517
Size:  7.6 KB


Name:  facebook (6).png
Views: 1522
Size:  7.6 KB


یہ سب کرنے کے بعد آپکا کام ختم ہو گیا اب فیسبک آپکا سارا ڈیٹا اکھٹا کرکے آپکو آپکے جی میل پر میل سینڈ کرے گی جس میں
ڈیٹا ڈاؤنلوڈ کرنے کا لنک ہوگا میل آپکے اس جی میل اکاؤنٹ میں آئے گا جو آپ نے فیسبک میں استعمال کیا ہوا ہے۔
آپ میل میں آئے لنک پر کلک کرکے سارا ڈیٹا ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں سارا ڈیٹا بڑی ترتیب سے فولڈرز میں سیٹ ہوگا
یعنی تصاویر کا الگ فولڈر ویڈیوز کا الگ فولڈر اور ڈاکومنٹس کا الگ فولڈر ہوگا۔

امید ہے آپکو یہ تھریڈ پسند آیا ہوگا اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔اللہ حافظ