یہ بات تو اچھی بتائی
یہ بات تو اچھی بتائی
Good
I can not see the download your facebook data in my facebook account.
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے؟
Great
بہت شکریہ
آپ نے بہت عمدگی کے ساتھ یہ تھریڈتشکیل دیا ہے
پڑھ کر اور جان کر اچھا لگا
بس
ایک دوسوال زہن مبارک میں آئیں ہیں
تو
سوچتا ہوں کہ باقی ممبر ز کی آسانی کےلئے پوچھ ہی لوں
ایک تو یہ کہ کیا ۔۔۔جی میل ۔۔۔کا اکاؤنٹ ہی درکار ہوگا
یا
جو بھی فیس بک میں دیا ہے سے کام چل جائے گا
اس سوال کا جواب ملے گا تو لنک والی بات بھی آگے سمجھ آجائے گی
کہ
لنک اُسی اکاونٹ پر ملے گا جو فیس بک پر ایکٹیوز ہے
کیا
خیال ہے آپ کا
nice
- - - Updated - - -
nice
کیا ہم اپنے کسی دوست کا بھی شئیر کیا ہوا ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں؟
جیسےمیرے ایک دوست نے 2018 میں ایک تصویر شئیر کی تھی
اب مجھے اُس کی تلاش ہے
اور وہ مل نہیں رہی ہےاُس کی کی گئی شئیرینگ میں کیونکہ وہ روزانہ بہت زیادہ شئیرینگ کرتا ہے
اور 2018 تک جانے میں بہت وقت درکار ہے اسکرول کرتے ہوئے
پھر مہینہ بھی یاد نہیں ہے پورا سال ہی دیکھنا ہوگا
Nice Information
بہت اچھی شیئرنگ تھی ڈیئر برادر، امید ہے کہ یہ معلومات ممبرز کے کام آئیں گیRana268
آپ کا بہت شکریہ
One Vision One Standard
Nice... Keep it up
Bookmarks