السلام علیکم پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب دوست ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے

آج کا تھریڈ فیسبک کو ریموٹلی لاگ آؤٹ کرنے کے متعلق ہے
جی ہاں اگر اپ اپنے آفس میں یا کسی دوست کے کمپیوٹر پر فیسبک استعمال کر رہے تھے اور آپ کو اپنی فیسبک
فرینڈ یا آفس کے کمپیوٹر سے لاگ آؤٹ کرنے کا یاد نہیں رہا تو کوئی بات نہیں آپ ریموٹلی فیسبک سے لاگ آؤٹ کرسکتے ہیں وہ بھی بڑی آسانی سے۔

سب سے پہلےآپ کسی دوسری ڈیوائس سے اپنی آئی ڈی اوپن کریں اور سیٹنگ میں جائیں بلکل سکرین شارٹ کی طرح
Name:  remotly logout 1.png
Views: 1011
Size:  99.7 KB

کے ٹیب پر جانا ہے اس ٹیب پر وہ تمام ڈیوائس شو ہو رہی ہونگی جو آپ نے فیسبک چلانے کیلئے لاسٹ استعمال کی تھیں Security And Login سیٹنگ میں آپ نے
اب آپ جس ڈیوائس سے آئی ڈی میں لاگ ان ہیں اس سے ٹھیک نیچے والی ڈیوائس وہی ڈیوائس ہوگی جو آپکے فرینڈ یا آفس کی ڈیوائس تھی

اب اس ڈیوائس کے سامنے تین ڈاٹس نظر آ رہے ہونگے اور ان پر کلک کریں اور لاگ آؤٹ کا آپشن شو ہوگا اس پر کلک کریں تو آپکی آئی ڈی
آپکے فرینڈ یا آفس کے کمپیوٹر سے خودبخود لاگ آؤٹ ہوجائے گی
Name:  remotly logout 2.jpg
Views: 826
Size:  32.8 KB

اسی طرح آپ ساری پرانی ڈیوائسز سے لاگ آؤٹ کرسکتے ہیں بہت سے ممبرز اس ٹرک کو جانتے ہونگے لیکن بہت سے
ممبرز نہیں جانتے تو انکا بھی فائدہ ہوجائے گا

امید ہے آپکو یہ تھریڈ پسند آیا ہوگا۔۔اللہ حافظ

راناابوہریرہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام