Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 37

Thread: پلے سٹور سے ایپ ڈاؤنلوڈ کرتے وقت خیال رکھی

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default پلے سٹور سے ایپ ڈاؤنلوڈ کرتے وقت خیال رکھی



    پیارے ممبرز کیسے ہیں آپ سب ؟ امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔

    ممبرز آج کا تھریڈ آپ سب دوستوں کیلئے بہت کارآمد ثابت ہوگا آپکے کافی کام آئے گا اس تھریڈ کو ریڈ کرنے کے بعد آپ
    فیک ایپس سے دھوکہ نہیں کھائیں گے ۔
    یہ تھریڈ پلے سٹور ایپس کے متعلق ہے وہ کونسی ایسی ایپس ہیں جنہیں ہم آنکھیں بند کرکے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں یعنی وہ ایپس جو
    لازمی جینین ہیں فیک نہیں ہیں انہیں کیسے پہچانا جائے؟
    اور فیک ایپس سے کیسے بچا جائے؟

    سب سے پہلا احتیاط
    آپ ان ڈویلپرز کی ایپ آنکھیں بند کرکے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں جنہیں "ٹاپ ڈویلپرز" کا ایوارڈ دیا گیا ہو
    یہ ایوارڈ گوگل کی جانب سے دیا جاتا ہے تاکہ یوزرز کو پتا چلے کہ یہ ڈویلپر معیاری ایپس بنا رہا ہے اب یہاں سوال یہ ہے کہ
    آپکو کیسے پتا چلے گا کس کو ایوارڈ ملا ہوا ہے ؟ تو ممبرز اسکی پہچان یہ ہے کہ جو ایپ آپ انسٹال کرنے لگے ہیں اسکے ڈویلپر کے نام کے
    آگے ایک ایوارڈ بنا آتا ہے جن ایپس کے ساتھ یہ ایوارڈ ہو وہ بنا کسی خوف کے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ایوارڈ کیسا ہوتا ہے نیچے سکرین شارٹ میں دیکھیں
    Name:  animated-arrow-image-0147.gif
Views: 7596
Size:  256 Bytes
    Name:  ScreenShot00041.jpg
Views: 1424
Size:  29.3 KB

    دوسرا احتیاط
    آپ وہ ایپ بنا کسی خوف ڈاؤنلوڈ کرلیں جن کو ایڈیٹر نے چنا ہوا ہے اب ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ کس کو ایڈیٹر نے چنا ہوا ہے
    ایڈیٹر اصل میں گوگل ہی ہے ۔۔جس ایپ کے نیچے ایڈیٹر چوائس لکھا آئے اسے آپ آنکھیں بند کرکے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں
    ایڈیٹر چوائس کے متعلق سکرین شارٹ دیکھیں نیچے
    Name:  animated-arrow-image-0147.gif
Views: 7596
Size:  256 Bytes
    Name:  ScreenShot00042.jpg
Views: 1401
Size:  23.9 KB

    تیسرا احتیاط
    اب اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ جسکو ایوارڈ نہیں ملا اور ایڈیٹر کی چوائس نہیں ہے وہ سب فیک ہیں۔۔نہیں۔نہیں
    جن کو کوئی ایوارڈ نہیں ملا اور نہ ہی وہ ایڈیٹر کی چوائس ہیں تو آپ ان ایپس کی ریٹنگ چیک کریں اور ڈاؤنلوڈ ٹائم چیک کریں یعنی اسے کتنی بار ڈاؤنلوڈ کیا گیا ہے
    جیسا کہ یوٹیوب پر ہمیں کوئی ایوارڈ نظر نہیں آتا اور نہ ہی ایڈیٹر چوائس لکھا آتا ہے اسکا مطلب یہ نہیں کہ اسکو ایڈیٹر چوائس نہں کرتا
    بلکہ اسے بھی کبھی ایڈیٹر چوائس ملی ہوگی لیکن گوگل وقتا فوقتا چوائس بدلتا رہتا ہے اب ایسی ایپ کی آپ ڈاؤنلوڈ ٹائم دیکھیں اور
    ریٹنگ دیکھیں اگر تو ڈاؤنلوڈ ٹائم اور ریٹنگ کافی اچھی ہو تو ڈاؤنلوڈ کرلیں
    3.5 اگر ریٹنگ اچھی نہ ہو لیکن ڈاؤنلوڈ کئی بار کی گئی ہو یعنی ریٹنگ
    سٹار ہو اور ڈاؤنلوڈ ایک بلین ہو تو آپ ڈاؤنلوڈ کرلیں کیونکہ ڈاؤنلوڈ کی تعداد بڑھنے کے ساتھ ساتھ ریویو زیادہ ہوتے جاتے ہیں
    اور ریٹنگ تھوڑا کم ہوتی جاتی ہے لیکن کئی ایپ ایسے بھی ہیں جنکی ریٹنگ اور ڈاؤنلوڈ ٹائم کمال کے ہیں جیسے یوٹیوب کو ایک بلین لوگوں نے
    ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور اسکی ریٹنگ بھی چار سٹارز سے زیادہ ہے سکرین شارٹ دیکھیں۔
    Name:  animated-arrow-image-0147.gif
Views: 7596
Size:  256 Bytes
    Name:  ScreenShot00043.png
Views: 1393
Size:  161.6 KB



    امید ہے آپ اس تھریڈ کو دیکھنے کے بعد اب فیک اور اچھی بری ایپ میں فرق محسوس کرسکیں گے۔
    اپنی دعاؤں میں یادرکھئیے گا۔۔اللہ حافظ

    راناابوہریرہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

  2. #2
    fasi.fasi's Avatar
    fasi.fasi is offline Senior Member+
    Last Online
    12th October 2018 @ 10:23 PM
    Join Date
    24 Dec 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    525
    Threads
    21
    Credits
    3,109
    Thanked
    33

    Default

    boht khooooooooooooooooob
    IT Dunya

  3. #3
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    بہت عمدہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

    Sent from my XT1080 using Tapatalk
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    ماشاء اللہ بہت اچھی معلومات شئیر کی ہیں۔
    یقین" اس سے ممبر استفادہ کریں گے۔
    میں تو اب آئی فون استعمال کر رہا ہوں۔
    لیکن انڈرائیڈ یوزرز کو ضرور فائدہ ہو گا۔

  5. #5
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ آپ نے نہایت عمدہ ٹپس شئیر کی ہیں
    امید ہے ممبرز ان پر عمل کر کے کوئی فیک ایپ انسٹال نہیں کریں گے
    اشتراک کا شکریہ

  6. #6
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    ماشاء اللہ بہت اچھی معلومات شئیر کی ہیں۔
    یقین" اس سے ممبر استفادہ کریں گے۔
    میں تو اب آئی فون استعمال کر رہا ہوں۔
    لیکن انڈرائیڈ یوزرز کو ضرور فائدہ ہو گا۔
    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ آپ نے نہایت عمدہ ٹپس شئیر کی ہیں
    امید ہے ممبرز ان پر عمل کر کے کوئی فیک ایپ انسٹال نہیں کریں گے
    اشتراک کا شکریہ
    جی بھائی شاہین اور بھائی علی حیدر حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ


    - - - Updated - - -

    Quote Jamshaidi said: View Post
    boht khooooooooooooooooob
    Quote Abubaker30 said: View Post
    بہت عمدہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

    Sent from my XT1080 using Tapatalk
    بہت شکریہ تھریڈ پسند کرنے کا

  7. #7
    Zee Awan is offline Member
    Last Online
    17th October 2020 @ 12:23 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    532
    Threads
    27
    Thanked
    20

    Default

    بہت عمدہ معلومات شئیر کی ہیں آپنے ذبردست ۔۔

  8. #8
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Zee Awan said: View Post
    بہت عمدہ معلومات شئیر کی ہیں آپنے ذبردست ۔۔
    بہت شکریہ

  9. #9
    jrraja's Avatar
    jrraja is offline Senior Member+
    Last Online
    12th July 2018 @ 09:06 AM
    Join Date
    29 Jan 2012
    Location
    Dhing Shah.Kasur
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    193
    Threads
    10
    Credits
    291
    Thanked
    22

    Default

    good

  10. #10
    zarakhan123 is offline Senior Member+
    Last Online
    9th August 2017 @ 10:48 PM
    Join Date
    19 Aug 2016
    Gender
    Female
    Posts
    38
    Threads
    0
    Credits
    286
    Thanked: 1

    Default

    Nice info bro.. shukria

    Sent from my GT-I9505 using Tapatalk

  11. #11
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote jrraja said: View Post
    good
    Quote zarakhan123 said: View Post
    Nice info bro.. shukria

    Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
    پسند فرمانے کا بہت شکریہ

  12. #12
    Silent One is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd September 2019 @ 08:41 AM
    Join Date
    29 Apr 2016
    Gender
    Male
    Posts
    583
    Threads
    27
    Credits
    21
    Thanked
    41

    Default

    وعلیکم السلام

    زبردست
    NO WITHOUT FOR LOVE

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 116
    Last Post: 11th March 2016, 10:45 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 29th November 2013, 11:38 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 10th March 2011, 02:14 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 6th March 2011, 11:39 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •