سب سے پہلا قتل کس نے اور کیوں کیا کس کے دور میں کیا ؟؟؟
Waqarulhassan said: سب سے پہلا قتل کس نے اور کیوں کیا کس کے دور میں کیا ؟؟؟ دنیا میں سب سے پہلا ’’ناحق قتل ‘‘ ایک عورت کے معاملہ میں حسد کی وجہ سے ہوا۔ قابیل نے حسد کی بیماری میں مبتلا ہو کر اپنے سگے بھائی کو قتل کردیا۔
Shaheen Latif said: دنیا میں سب سے پہلا ’’ناحق قتل ‘‘ ایک عورت کے معاملہ میں حسد کی وجہ سے ہوا۔ قابیل نے حسد کی بیماری میں مبتلا ہو کر اپنے سگے بھائی کو قتل کردیا۔ بھائی جان ویلڈن آپکا جواب درست ہے اور قیامت تک جتنے قتل ہونگے سب کے حصے کا گناہ قابیل کو بھی جائے گا
Shaheen Latif said: دنیا میں سب سے پہلا ’’ناحق قتل ‘‘ ایک عورت کے معاملہ میں حسد کی وجہ سے ہوا۔ قابیل نے حسد کی بیماری میں مبتلا ہو کر اپنے سگے بھائی کو قتل کردیا۔ بہت خوب جناب
http://www.itdunya.com/showthread.ph...t-a-Painting-! This is Just a Painting !
nice info
Member Banned
Forum Rules
Bookmarks