پیارے ممبرز اج ایک نئے سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
آج کا سوال پاکستان کے متعلق ہے جو کہ شاید آپکو پتا ہو اور ہوسکتا ہے نہ بھی پتا ہو
سب ممبرز اس میں حصہ لیا کریں اگر جواب نہیں بھی پتا تو یہاں آپکو پتا چل جائے گا اور آپکے علم میں اضافہ کے سبب بنے گا۔
تو آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قیامِ پاکستان کے بعد پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا تھا؟
آپکے جوابات کا انتظار
اللہ حافظ
Bookmarks