السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
میں کافی دیر سے فورم پر میوزیکل کی بورڈ تلاش کر رہا ہوں
لیکن کئی تھریڈ ہونے کے باوجود وہاں پر دیئے گئے لنکس اوپن نہیں ہو رہے
برائے مہربانی کوئی دوست میوزیکل پورٹیبل کی بورڈ سوفٹ وئیر شئیر کر دے مہربانی ہوگی شکریہ